ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
آل پاکستان انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے۔
صدر اجمل بلوچ کا بیان میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔سندھ اور خیبر پختون خواہ حکومت تاجروں کی بات ماننے کے لئے تیار ہے۔وفاق ، پنجاب اور بلوچستان حکومتوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لیں۔
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
رات آٹھ بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کسی صورت درست نہیں،تاجر برادری شام 6 سے رات 10 بجے تک سب سے مہنگی بجلی خرید رہی ہے،تاجر برادری ملکی توانائی پوری کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔
رات آٹھ بجے دکانیں بند کرنے سے رش کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا،پیک آورز میں زبردستی کاروبار بند کرانا عقلمندی نہیں،کاروباری پہیہ چلا کر ہی ملکی پہیہ رواں رکھا جا سکتا ہے۔
سٹیل مل بند ، پی آئی اے فروخت ریلوے سمیت کئی ادارے اربوں روپے کے خسارے میں ہیں،تاجر برادری کے ساتھ سختی کے بجائے ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کی جائے۔
کفایت شعاری اقدامات سے 129 ارب روپے کا ریلیف، وزیراعظم کا کم آمدنی والے طبقے پر فوکس
کفایت شعاری کاروبار بند کرنے سے نہیں مفت میں چلنے والے پہیے کو روکنے سے ہوگی،کفایت شعاری بڑی بڑی گاڑیوں سے اتر کر اور پیوند لگے کپڑے پہننے سے ہوگی ۔
وفاقی وزیر تجارت اور وزیر توانائی تاجروں سے مذاکرات کریں،امریکہ اور ایران کی ثالثی ہو رہی ہے تو تاجروں کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں،اگر تاجروں کے سختی کی گئی تو احتجاج کا اعلان کر دیں گے۔
متعلقہ پوسٹس
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
- 09 اپریل, 2026
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
- 09 اپریل, 2026
راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
- 09 اپریل, 2026
صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
- 09 اپریل, 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں 9500 روپے کی کمی ہو گئی
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
- 09 اپریل, 2026
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
- 09 اپریل, 2026
پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام
غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
- 09 اپریل, 2026
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے…
پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
- 09 اپریل, 2026
پاکستان واپس آ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، آل…
پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
- 09 اپریل, 2026
ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم براہ راست مستحقین تک فوری پہنچ رہی ہے، حکومت
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
- 09 اپریل, 2026
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
- 09 اپریل, 2026
مسجد کھلنے کی اطلاع ملتے ہی بیت المقدس کے گلی کوچوں میں خوشی کی لہر…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- 09 اپریل, 2026
سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4718 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
ایران کے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر خدشات برقرار ہیں، رضا امیری مقدم
- 09 اپریل, 2026
ایرانی وفد سنجیدہ مذاکرات کیلئے ایران کی جانب سے پیش کردہ دس نکاتی منصوبے کی…