اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

واشنگٹن: ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانی آواز میں چھپے باریک اشاروں کو شناخت کر کے مختلف بیماریوں خصوصاً گلے کے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں مدد دے سکتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ گلے کا کینسر جسے وائس باکس کینسر بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ایک سنگین مرض ہے اور اکثر مریض دیر سے تشخیص کے باعث پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ موجودہ طریقے جیسے اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں۔

امریکی ماہرین نے “بریج ٹو اے آئی وائس” منصوبے کے تحت ہزاروں آوازوں کا تجزیہ کیا۔ جس میں پچ، آواز کی شدت اور شور کے تناسب جیسے عوامل کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق مردوں میں آواز کے مخصوص پیٹرنز، خصوصاً ہارمونک ٹو نوائز ریشو اور پچ میں تبدیلیاں، گلے کے کینسر یا ابتدائی رسولیوں کی نشاندہی میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، تاہم خواتین کے حوالے سے مزید تحقیق درکار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اینڈرائیڈ کے نوٹیفکیشن سسٹم میں اہم اپ گریڈز متوقع

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں یہ ٹیکنالوجی ایسے نظام کی بنیاد بن سکتی ہے۔ جو صرف آواز سن کر بیماریوں کی بروقت تشخیص ممکن بنائے گی۔ جس سے علاج کے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں گے۔

متعلقہ مضامین

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزاد کشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
  • 06 اپریل, 2026

فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
  • 06 اپریل, 2026

مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
  • 06 اپریل, 2026

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
  • 06 اپریل, 2026

جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…

فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

 ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم 

پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
  • 06 اپریل, 2026

کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
  • 06 اپریل, 2026

رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور اسمارٹ کارڈ فیس ایک ماہ…

مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
  • 06 اپریل, 2026

امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس

یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
  • 06 اپریل, 2026

یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…

پی آئی اے  نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
پی آئی اے  نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
  • 06 اپریل, 2026

ایئرلائن انتظامیہ کو امید ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر…