فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔
اپنے حالیہ بیان میں فخر زمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ورلڈ کپ کے بعد مختصر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور کیا تھا، تاہم اب انہوں نے اپنا یہ ارادہ ترک کر دیا ہے۔
فخر زمان نے کہا کہ وہ ٹی 20 کرکٹ کو اچانک خیرباد کہنے کے بجائے اسے ایک اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتے ہیں۔
نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر
ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم کے لیے مزید خدمات انجام دینے اور اپنی کارکردگی کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنے کے خواہشمند ہیں۔
اوپننگ بیٹر کے اس فیصلے کو کرکٹ حلقوں میں مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ فخر زمان ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کے اہم اور جارح مزاج بلے باز سمجھے جاتے ہیں۔
ان کی موجودگی ٹیم کے بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزاد کشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل, 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
- 06 اپریل, 2026
کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
- 06 اپریل, 2026
رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور اسمارٹ کارڈ فیس ایک ماہ…
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
- 06 اپریل, 2026
امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
- 06 اپریل, 2026
یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…
پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
- 06 اپریل, 2026
ایئرلائن انتظامیہ کو امید ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر…