فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, کھیل
تہران: ایران نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ میں اس کی شرکت اس وقت تک غیر یقینی رہے گی جب تک اس کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل نہیں کیے جاتے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر کھیل احمد دونیا مالی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ ایرانی کھلاڑی امریکا میں محفوظ نہیں ہوں گے۔ اس لیے میچز کی جگہ تبدیل کرنا ضروری ہے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اس حوالے سے بیان دے چکے ہیں کہ ایران کا امریکا میں کھیلنا خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم اس کے باوجود فیفا نے میچز منتقل کرنے سے انکار کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایران کے میچز نیوزی لینڈ، بیلجیم اور مصر کے خلاف کیلیفورنیا اور سیاٹل میں شیڈول ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو دھچکا، یو اے ای کے کھلاڑی وطن واپس طلب
واضح رہے کہ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا۔
متعلقہ پوسٹس
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل, 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں