ٹیکنالوجی
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل ، 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں
اینڈرائیڈ کے نوٹیفکیشن سسٹم میں اہم اپ گریڈز متوقع
- 06 اپریل ، 2026
اس فیچر کی بدولت صارفین کانٹیکٹس کے لیے ترجیحات مقرر کر سکیں گے
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، خالی پروفائل آئیکنز خودکار طور پر تبدیل
- 04 اپریل ، 2026
صارفین اب ایک ہی ڈیوائس پر متعدد واٹس ایپ اکاؤنٹس کے درمیان باآسانی سوئچ کر سکتے ہیں
گوگل نے جی میل میں اے آئی ان باکس فیچر متعارف کر دیا
- 04 اپریل ، 2026
یہ غیر ضروری ای میلز کو الگ کر کے صارفین کے لیے ان باکس کو صاف اور قابلِ استعمال بناتا ہے
الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
- 04 اپریل ، 2026
تمام میٹرو ای-وہیکلز ماڈلز کی قیمتوں میں 5,000 روپے اضافہ کر دیا ہے
فیس بک سے پیسے کمانے کے طریقے کیا ہیں؟ مکمل رہنمائی
- 02 اپریل ، 2026
کریئیٹرز اور کاروباری افراد اپنی ڈیجیٹل سرگرمیوں کو باقاعدہ آمدنی میں تبدیل کر سکتے ہیں
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے
- 02 اپریل ، 2026
دونوں ماڈلز میں 50 میگا پکسل کا مرکزی کیمرہ دیا گیا ہے
حکومت نے ڈیجیٹل سپر ایپ کی ڈیڈ لائن بڑھا دی
- 01 اپریل ، 2026
یہ سپر ایپ موبائل اور ویب دونوں پلیٹ فارمز پر 24 گھنٹے دستیاب ہوگی
کیا آپ کا ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ ہے؟ نئی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
- 01 اپریل ، 2026
56 فیصد افراد اپنا ڈیٹا کمپیوٹرز یا ہارڈ ڈرائیوز میں محفوظ کرتے ہیں
مکڑی کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا جدید اے آئی روبوٹ تیار
- 31 مارچ ، 2026
یہ روبوٹ مختلف اقسام کے ماحول میں توازن برقرار رکھتے ہوئے حرکت کر سکتا ہے
پاکستان کے تین بڑے شہروں میں 5 جی سروس کا آغاز
- 31 مارچ ، 2026
کراچی میں اس سروس کو 27 مختلف مقامات تک پھیلا دیا ہے
چاند کی جانب انسان کی تاریخی واپسی، 50 سال بعد نئی خلائی دوڑ کا آغاز
- 30 مارچ ، 2026
ناسا کا Artemis II مشن، رواں سال میں روانہ ہوگا، خلا باز چاند کے گرد چکر لگائیں گے، اگلے مرحلے میں لینڈنگ کی تیاری
سازگار کمپنی نے ہائبرڈ ایس یو وی متعارف کرنیکا اعلان کر دیا
- 30 مارچ ، 2026
کمپنی نے جنوری میں اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کیا تھا، HEV ورژن کی قیمت 2 کروڑ 5 لاکھ روپے جبکہ PHEV کی قیمت...
آسٹریا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
- 28 مارچ ، 2026
سوشل میڈیا کم عمر افراد کی ذہنی صحت، تعلیمی کارکردگی اور سماجی رویوں پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے، ماہرین
اے آئی چیٹ بوٹس کے استعمال میں احتیاط ضروری، ماہرین نے خبردار کر دیا
- 28 مارچ ، 2026
بعض اوقات دی گئی ہدایات کو مکمل طور پر فالو نہیں کرتے
ڈیٹا سیکیورٹی کو خطرہ، گوگل کی وارننگ جاری
- 28 مارچ ، 2026
خفیہ معلومات مستقبل میں خطرے کی زد میں آ سکتی ہیں
نوجوان کی ذہنی صحت متاثر کرنے پر میٹا اور یوٹیوب کو بھاری جرمانہ
- 26 مارچ ، 2026
پلیٹ فارمز کے فیچرز، جیسے انفینیٹ اسکرول اور الگورتھمک سفارشات، ایک نوجوان صارف کی ذہنی صحت پر منفی اثرات کا سبب بنے، جیوری
اسمارٹ فون خریداری کے قواعد سخت، نئی پالیسی لاگو
- 26 مارچ ، 2026
اس میں ڈیٹا پروٹیکشن اور سرکاری استعمال کیلئے موزوں سافٹ ویئر سپورٹ جیسے عوامل شامل ہیں
پاکستان میں فائیو جی انفراسٹرکچر میں اہم پیشرفت
- 25 مارچ ، 2026
حساس اور اہم علاقوں میں بھی فائیو جی سروسز کیلئے سائٹس فعال کی گئی ہیں
یوٹیوب نے کمائی اور شراکت داری بڑھانے کے لیے نئے ٹولز متعارف کروا دیے
- 25 مارچ ، 2026
یہ اقدامات کریئیٹر اکانومی کو مزید پائیدار بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے