خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
- 06 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, پاکستان, تازہ ترین
پشاور، خیبر پختونخوا اسمبلی نے موٹر وہیکل رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، جس کے تحت موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو ایک ماہ کیلئے نمایاں مالی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔
حکومتی رکن داود شاہ کی جانب سے پیش کیے گئے پرائیویٹ ممبر بل میں مختلف فیسوں کے خاتمے کی منظوری دی گئی۔
ترمیمی قانون کے مطابق موٹرسائیکل اوررکشہ کی ٹرانسفرفیس ایک ماہ کیلئے مکمل طورپرختم کردی گئی ہے، جس کے تحت موٹرسائیکل کی 500 روپے اوررکشہ کی 800 روپے فیس معاف ہوگی، اس کے علاوہ نمبر پلیٹ اوراسمارٹ کارڈ کی فیس بھی عارضی طور پرختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں کاروباری اوقات کار محدود، نئی پابندیاں نافذ
بل میں مزید کہا گیا ہے کہ موٹرسائیکل کی 2300 روپے پی آرایم فیس اوررکشہ رجسٹریشن کیلئے مقررہ 2600 روپے کی فیس بھی وصول نہیں کی جائیگی، اس اقدام سے شہریوں کو خاطرخواہ مالی سہولت میسرآئیگی اوررجسٹریشن کا عمل آسان اور سستا ہوجائیگا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ یہ استثنیٰ عوام کو ریلیف دینے کے لئے دیا گیا ہے جبکہ محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ترمیمی قانون کے تحت نئی فیسوں کے شیڈول پرفوری عملدرآمد یقینی بنائے۔
نئی ترامیم کے بعد توقع ہے کہ بڑی تعداد میں شہری اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکا عمل مکمل کریں گے۔
متعلقہ پوسٹس
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل, 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
- 06 اپریل, 2026
کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
- 06 اپریل, 2026
امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
- 06 اپریل, 2026
یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…
پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
- 06 اپریل, 2026
ایئرلائن انتظامیہ کو امید ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر…