سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, پاکستان, تازہ ترین
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے عرفان سلیم کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
یہ نشست مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی، پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے مختلف ناموں پر غور کے بعد عرفان سلیم کے نام کی منظوری دی۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سینیٹ کی نشست کے لیے مجموعی طور پر 54 امیدواروں نے پارٹی کو کاغذات جمع کروائے تھے، جن میں سے حتمی طورپرعرفان سلیم کا انتخاب کیا گیا، اس کے علاوہ سجاد مہمند، غلام بادشاہ اورسردارخان کو کورننگ امیدواروں کے طورپررکھا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس گزشتہ رات خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں سینیٹ امیدوار کے نام پرتفصیلی مشاورت کی گئی، اجلاس میں دیگرناموں پر بھی غورکیا گیا، جن میں فیض الرحمان کا نام بھی شامل تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ بورڈ کے سامنے یہ رائے بھی رکھی گئی کہ عرفان سلیم کا نام 9 مئی کے واقعات سے جوڑا جاتا ہے جبکہ فیض الرحمان نے پارٹی قیادت کے قانونی مقدمات میں معاونت کا وعدہ کیا تھا۔
دوسری جانب اپوزیشن اتحاد کی جانب سے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام بطور امیدوار تجویز کیا گیا، جس کی تصدیق علامہ ناصر عباس نے بھی کی، ان کے مطابق یہ نام محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے پیش کیا گیا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل, 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں