پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزاد کشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،خیبرپختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرزمیں بازاراورشاپنگ مالز رات9بجےتک کھلےرکھنے کی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کفایت شعاری کےاقدامات سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا، جاری اعلامیہ کے مطابق مارکیٹوں کی جلد بندی کافیصلہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سےکیاگیا ہے۔

ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب

روزمرہ اشیا کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورزاورمالزرات 8بجےبند کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ، بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندوراورکھانےپینےکےمراکز رات10بجےبند ہوں گے۔

شادی ہالز،مارکیزاوردیگر کمرشل مقامات رات10بجےتک بندکرنےکاحکم دیا گیا ہے ۔نجی پراپرٹیزاورگھروں میں بھی رات 10بجےکےبعدشادی کی تقریبات پرپابندی ہوگی ،میڈیکل اسٹورزاورفارمیسیزکےاوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔

اجلاس میں توانائی بچت کےحوالےسےکیےگئےفیصلوں کااطلاق7 اپریل سے ہوگا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ میں مارکیٹس کےاوقات کارکےحوالے سےمشاورت کاعمل جاری ہے۔پیٹرولیم سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کےذریعےمنتقل کا عمل جاری  ہے ،1لاکھ ٹرانزیکشنزمکمل ہوچکی ہیں۔

ایران کے انٹیلی جنس سربراہ سید مجید خادمی امریکی حملے میں شہید

اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قومی اہمیت کےحامل فیصلوں پروزرائےاعلیٰ کےتعاون پرشکریہ اداکرتےہیں،امیدہےوزیراعلیٰ سندھ بھی مشاورت کےبعدجلدفیصلوں کاحصہ بنیں گے۔

گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،ٹرانسپورٹ کےتمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرےگی۔

متعلقہ مضامین

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
  • 06 اپریل, 2026

ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس

پی ایس ایل 11، پنڈیز  نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
  • 06 اپریل, 2026

سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…

فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
  • 06 اپریل, 2026

فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
  • 06 اپریل, 2026

مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
  • 06 اپریل, 2026

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
  • 06 اپریل, 2026

جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
  • 06 اپریل, 2026

اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں