کھیل
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل ، 2026
سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4 وکٹیں
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل ، 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
- 06 اپریل ، 2026
ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم
نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر
- 06 اپریل ، 2026
کراچی کنگز کے خلاف سائیڈ انجری کا شکار ہو گئے تھے ، انتظامیہ راولپنڈیز
پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو دھچکا، یو اے ای کے کھلاڑی وطن واپس طلب
- 06 اپریل ، 2026
کراچی کنگز کا اگلا میچ 9 اپریل کو کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف شیڈول ہے، جہاں ٹیم کو ان کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا...
پی ایس ایل 11:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست
- 05 اپریل ، 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 166 رنز بنائے،ملتان سلطانز نے ہدف 17.3اوور میں حاصل کرلیا
پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار
- 05 اپریل ، 2026
زیدان اقبال کے والد کا تعلق پاکستان اور والدہ عراقی ہیں
کمر میں تکلیف ، پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا چلے گئے
- 05 اپریل ، 2026
فٹ ہونے کی صورت میں 17 اپریل کو دوبارہ اسکواڈ جوائن کریں گے
پی ایس ایل11، اسلام آباد کی شاندار فتح، پنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست
- 04 اپریل ، 2026
157 رنز کا ہدف یونائیٹڈ نے 14.2 اوورز میں حاصل کر لیا، سمیرمنہاس کی دھواں دار اننگز
پیرو میں فٹبال میچ سے قبل بھگدڑ، ایک ہلاک، 60 زخمی
- 04 اپریل ، 2026
اسٹیڈیم میں جھنڈے لہرانے کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 60 افراد زخمی ہوئے
پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی
- 03 اپریل ، 2026
قلندرز کے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سلطانز 165 رنز تک محدود، نعیم اور پرویز کی جارحانہ بیٹنگ
کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو شکست دے دی
- 02 اپریل ، 2026
اعظم خان کی دھواں دار 74 رنز کی اننگز، 198رنز کا ہدف 5 وکٹوں پر حاصل
پی ایس ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی
- 02 اپریل ، 2026
کراچی کنگز کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر 2 میچز کی پابندی برقرار
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
- 02 اپریل ، 2026
شاداب خان اور سمیر منہاس کی دھواں دار اننگز، 183 رنز کا ہدف یونائیٹڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
آئی پی ایل میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
- 02 اپریل ، 2026
واقعے کے بعد اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ پولیس کی مداخلت کے بعد صورتحال کو قابو میں لایا...
صاحبزادہ فرحان کا بڑا کارنامہ، ٹی20 میں 5 ہزار رنز مکمل
- 01 اپریل ، 2026
160 اننگز میں کارنامہ انجام، محمد رضوان کے برابر دوسرے نمبر پر، بابر اعظم بدستور سرفہرست
ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 01 اپریل ، 2026
اس تاریخی کامیابی پر ترکیہ بھر میں شائقین نے جشن منایا
پی ایس ایل 11: صائم ایوب نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
- 01 اپریل ، 2026
صائم ایوب حیدرآباد کنگزمین کی نمائندگی کر رہے ہیں
بوسنیا کے انڈر 21 کھلاڑیوں نے اسرائیل ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا
- 01 اپریل ، 2026
یہ واقعہ میچ سے قبل پیش آیا، دونوں ٹیموں کے درمیان رسمی سلام کے موقع پر تنازعہ پیدا ہو گیا، ترک میڈیا
پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کو6 وکٹوں سے شکست دے دی
- 01 اپریل ، 2026
فرحان کی طوفانی بیٹنگ، 55 گیندوں پر ناقابل شکست سنچری جڑ دی