معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

کراچی: ملک کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔

اہلخانہ کے مطابق تابندہ لاری گزشتہ چند روز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ اور وہ قومی ادارہ امراضِ قلب میں زیرعلاج تھیں۔ جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نمازعشاء مسجد فاروق اعظم، نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔ جس میں اہلخانہ، عزیز و اقارب اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔

تابندہ لاری کا شمار ملک کی معروف نعت خواں میں ہوتا تھا۔ اور انہوں نے اپنی خوبصورت آواز کے ذریعے مدحت رسولﷺ میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کے انتقال پر مذہبی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تابندہ لاری نے اپنی پرسوز آواز اور عقیدت سے بھرپور کلام کے ذریعے نعت خوانی کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ ان کی وفات کو مداح ایک بڑا نقصان قرار دے رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے لیے دعاؤں اور تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں، وزیراعظم

ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور نعت خوانی کے میدان میں ان کی آواز دیر تک گونجتی رہے گی۔

متعلقہ مضامین

عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
  • 07 اپریل, 2026

2024 کے دوران ملک بھر میں کانگو وائرس کے مجموعی طور پر 61 تصدیق شدہ…

رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
  • 07 اپریل, 2026

وزیراعظم کی پی این ایس سی کو سمندری راستے سے ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے بحری…

یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری
یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری
  • 07 اپریل, 2026

اس ڈیٹا میں سرکاری ای میل ایڈریسز اور خفیہ نوعیت کی دستاویزات شامل ہیں

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی
  • 07 اپریل, 2026

فائرنگ کے وقت قونصل خانے میں عملہ موجود نہیں تھا ، تحقیقات شروع

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنیکے الزام گرفتار
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنیکے الزام گرفتار
  • 07 اپریل, 2026

پولیس کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کو 7 مئی کو عدالت میں پیش ہونے کا…

ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
  • 07 اپریل, 2026

ایسا لگتا ہے کہ آپ لوگ بغیر تصدیق کے رائے قائم کر لیتے ہیں

پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا
  • 07 اپریل, 2026

سوشل میڈیا صارفین اور کھیل کے مداحوں کی جانب سے سمیر خان کے اس عمل…

ایرانی وطن کے دفاع میں جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں ، مسعود پزشکیان
ایرانی وطن کے دفاع میں جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں ، مسعود پزشکیان
  • 07 اپریل, 2026

خود بھی قربانی دینے والوں میں شامل ہوں اور رہوں گا ، ایرانی صدر

سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش
سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش
  • 07 اپریل, 2026

بچی کی چیخ و پکار سن کر قریبی گاؤں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
  • 07 اپریل, 2026

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی ہو گئی

عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
  • 07 اپریل, 2026

اداکارہ نے کامیڈین ذاکر خان اور اداکار سنیل گروور کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا