ایرانی وطن کے دفاع میں جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں ، مسعود پزشکیان
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد قابل فخر ایرانی وطن کے دفاع میں رضاکارانہ طورپر جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔
ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ میں خود بھی ایران کے لیے قربانی دینے والوں میں شامل ہوں اور رہوں گا۔
واضح رہے کہ ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کر دیئے ہیں، ایران نے تنازع کا مستقل خاتمہ، پابندیوں کا خاتمہ اور اسرائيل و امریکی حملوں سے ہوئے نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے ایران نے امریکی تجاویز پر اپنا ردعمل پاکستان کو بھجوا دیا ہے ، سینئر ایرانی عہدیدار نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق بھی کی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
متعلقہ مضامین
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
- 07 اپریل, 2026
2024 کے دوران ملک بھر میں کانگو وائرس کے مجموعی طور پر 61 تصدیق شدہ…
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم کی پی این ایس سی کو سمندری راستے سے ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے بحری…
یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری
- 07 اپریل, 2026
اس ڈیٹا میں سرکاری ای میل ایڈریسز اور خفیہ نوعیت کی دستاویزات شامل ہیں
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی
- 07 اپریل, 2026
فائرنگ کے وقت قونصل خانے میں عملہ موجود نہیں تھا ، تحقیقات شروع
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنیکے الزام گرفتار
- 07 اپریل, 2026
پولیس کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کو 7 مئی کو عدالت میں پیش ہونے کا…
ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
- 07 اپریل, 2026
ایسا لگتا ہے کہ آپ لوگ بغیر تصدیق کے رائے قائم کر لیتے ہیں
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا
- 07 اپریل, 2026
سوشل میڈیا صارفین اور کھیل کے مداحوں کی جانب سے سمیر خان کے اس عمل…
سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش
- 07 اپریل, 2026
بچی کی چیخ و پکار سن کر قریبی گاؤں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 07 اپریل, 2026
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی ہو گئی
عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
- 07 اپریل, 2026
اداکارہ نے کامیڈین ذاکر خان اور اداکار سنیل گروور کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا
اسلام آباد میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ایک ماہ کیلئے ختم کرنے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
شہریوں کی سہولت کیلئے محکمہ ایکسائز کا دفتر 24 گھنٹے کھلا رہے گا