بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں

چنئی: جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا سبرامنیم کو چنئی میں کرائے کے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ اداکارہ ٹیلی ویژن سیریل “کیال” میں اپنے مشہور کردار کی وجہ سے پہچانی جاتی تھیں اور ان کی اچانک موت نے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔

ابتدائی رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کی موت ممکنہ طور پرخودکشی سے ہوئی، تاہم پولیس مکمل تحقیقات کر رہی ہے، سباشینی بنیادی طور پرسری لنکا سے تعلق رکھتی تھیں اوراتوارکی شب یہ واقعہ پیش آیا۔

جھانوی کپور نے ماضی کا تکلیف دہ تجربہ شیئر کر دیا

پولیس کے مطابق خودکشی سے قبل سباشینی نے اپنے شوہر بیپن چندرن سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر جھگڑا کیا، اور اسی دوران شوہر کے سامنے خودکشی کر لی۔

بیپن نے فوری طور پر اپارٹمنٹ کے سیکیورٹی عملے کو اطلاع دی، جنہوں نے پولیس کو آگاہ کیا۔ پولیس موقع پر پہنچ کر سباشینی کو اسپتال منتقل کیا، جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

بیپن چندرن بنگلورو سے تعلق رکھتے ہیں اور دونوں کی شادی اپریل 2024 میں ہوئی تھی۔ سباشینی نے چنئی میں اپریل کے اوائل میں شوٹنگ کے لیے یہ پرائیویٹ اپارٹمنٹ لیا تھا۔

اداکارہ اپنے اسکرین نام شاشوی بالا کے نام سے مشہور تھیں اور ڈرامہ کیال میں اپنے منفی کردار سے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے تامل فلم ایلام میلا ارکورن پاتھوپن (2023) اور ویب سیریز (2023) میں بھی کام کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…