پاکستان اور ترکیے کے درمیان عدالتی تعاون کی یادداشت پر دستخط
- 06 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
پاکستان اور ترکیے کے درمیان عدالتی تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور ترکیے کی آئینی عدالت کے صدر نے دستخط کیے۔
دونوں ممالک نے عدالتی تربیت اور بہترین طریقہ کار کے تبادلے اور مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انصاف کی فراہمی بہتر بنانے پر زور دیا۔
خواتین سائلین کو عدالتی کمپلیکسز میں محفوظ ماحول فراہم کریں گے، چیف جسٹس
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ترکیے کی آئینی عدالت کے اعلیٰ وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، ترک وفد کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور تاریخی تعلقات کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت دونوں ممالک کی عدلیہ کیلئے اہم ہے، عدالتی کارروائی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے حوالے سے ترکیہ ایک مثال ہے، ہمیں ایک دوسرے کے عدالتی تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ، سابق چیف جسٹس کے خلاف فتویٰ کیس میں سخت سزائیں
اس موقع پر چیف جسٹس آئینی عدالت ترکیے نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی، آج کا دن دونوں ملکوں کے عدالتی نظام کیلئے انتہائی اہم ہے، ہم اللہ کی حاکمیت پر یقین رکھتے ہیں، عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ناگزیر ہے۔
متعلقہ پوسٹس
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
- 06 اپریل, 2026
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
- 06 اپریل, 2026
اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
- 06 اپریل, 2026
کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
- 06 اپریل, 2026
رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور اسمارٹ کارڈ فیس ایک ماہ…
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
- 06 اپریل, 2026
امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
- 06 اپریل, 2026
یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…
پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
- 06 اپریل, 2026
ایئرلائن انتظامیہ کو امید ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر…
اس وقت تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، وزیراعظم
- 06 اپریل, 2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس کو الیکٹرک وہیکلز فراہم کردی گئیں
ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
- 06 اپریل, 2026
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا
مچھلی کے تیل کے کیپسول صحت کیلئے فائدہ مند ہیں یا نقصان دہ؟ نئی تحقیق
- 06 اپریل, 2026
دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ہو سکتے ہیں
معروف انفلوئینسر کے گھر چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
- 06 اپریل, 2026
لزمان نے سونا، قیمتی کیمرہ آلات اور دیگر اہم اشیاء اپنے ساتھ لے گئے