معروف انفلوئینسر کے گھر چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

معروف انفلوئینسر کے گھر چوری کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے فیز 9 میں معروف سوشل میڈیا انفلوئینسر اسد اسحاق عرف سد ریپر کے گھر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور دروازے توڑ کر اندر موجود اشیاء کی تلاشی لی۔ واردات کے وقت اسد اسحاق  بیرونِ ملک موجود تھے جبکہ ان کی اہلیہ گھر میں موجود تھیں۔

جیجی حدید نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر خاموشی توڑ دی

View this post on Instagram

A post shared by Trendtrove (@trendtroveeee)

اہلیہ کے مطابق ملزمان نے گھر کے مختلف حصوں کو الٹ پلٹ کیا اور نقدی، سونا، قیمتی کیمرہ آلات اور دیگر اہم اشیاء اپنے ساتھ لے گئے۔

اسد اسحاق  نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کیمرے اور نگرانی کا نظام موجود ہونے کے باوجود اس نوعیت کی واردات کا پیش آنا حیران کن ہے اور اس سے ملزمان کی جرات ظاہر ہوتی ہے۔

جھانوی کپور نے ماضی کا تکلیف دہ تجربہ شیئر کر دیا

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

حکام کے مطابق چوری شدہ سامان کی برآمدگی اور ذمہ داران کی گرفتاری کے لیے کارروائی کو تیز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
  • 06 اپریل, 2026

اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں

فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

 ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم 

پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
  • 06 اپریل, 2026

کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
  • 06 اپریل, 2026

رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور اسمارٹ کارڈ فیس ایک ماہ…

مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
  • 06 اپریل, 2026

امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس

یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
  • 06 اپریل, 2026

یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…

پی آئی اے  نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
پی آئی اے  نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل
  • 06 اپریل, 2026

ایئرلائن انتظامیہ کو امید ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر…

اس وقت تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، وزیراعظم
اس وقت تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، وزیراعظم
  • 06 اپریل, 2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس کو الیکٹرک وہیکلز فراہم کردی گئیں

ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
  • 06 اپریل, 2026

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا

مچھلی کے تیل کے کیپسول صحت کیلئے فائدہ مند ہیں یا نقصان دہ؟ نئی تحقیق
مچھلی کے تیل کے کیپسول صحت کیلئے فائدہ مند ہیں یا نقصان دہ؟ نئی تحقیق
  • 06 اپریل, 2026

دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں معاون ہو سکتے ہیں

نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر
نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر
  • 06 اپریل, 2026

کراچی کنگز کے خلاف سائیڈ انجری کا شکار ہو گئے تھے ، انتظامیہ راولپنڈیز