امریکا دنیا کے سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والا ملک، جرمنی کا دوسرا نمبر

امریکا دنیا کے سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والا ملک، جرمنی کا دوسرا نمبر

2026 کے اوائل کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی سطح پر سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والا ملک امریکا ہے۔

امریکا کے پاس تقریباً 8,133 ٹن سونا محفوظ ہے۔ یہ ذخائر امریکی معیشت کی مضبوطی اور عالمی مالی استحکام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

دوسرے نمبر پر جرمنی ہے، جس کے پاس تقریباً 3,362 ٹن سونا موجود ہے۔ اس کے بعد اٹلی کے 2,451 ٹن اور فرانس کے 2,436 ٹن سونے کے ذخائر ہیں۔

روس کے پاس 2300 ٹن سے زائد ہیں، چین کے سرکاری ذخائر 2,264 ٹن ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کے اصل ذخائر اس سے بھی زیادہ ہو سکتے ہیں کیونکہ چین اور روس ڈالر پر انحصار کم کرنے کے لیے سونے میں سرمایہ کاری بڑھا رہے ہیں۔

بھارت کے پاس تقریباً 822 ٹن سونا موجود ہے جبکہ جاپان کے ذخائر 846 ٹن ہیں،پاکستان کے پاس تقریباً 64.76 ٹن سونا موجود ہے، جس کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ عالمی سطح پر 48 ویں نمبر پر ہے۔

سونے کے یہ ذخائر نہ صرف مالی تحفظ اور عالمی تجارت میں ملک کی طاقت ظاہر کرتے ہیں بلکہ اقتصادی بحران کے دوران ملکی کرنسی کو مستحکم رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

سونا ایک ٹھوس اور محفوظ اثاثہ ہے جو معاشی غیر یقینی صورتحال میں دنیا بھر کے ممالک کو مالی استحکام فراہم کرتا ہے، سونا کرنسی کی قدر کو مستحکم رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جس سے عالمی تجارتی نظام میں ملک کی ساکھ بڑھتی ہے۔

تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اوپیک پلس کا پیداوار کے کوٹے میں اضافے پر اتفاق

مرکزی بینک اپنے مالیاتی ریزروز میں سونے کو شامل رکھتے ہیں تاکہ ڈالر کی قدر میں کمی یا دیگر مالیاتی خطرات کے دوران اپنے ذخائر کی حفاظت کر سکیں۔سونا بین الاقوامی تجارت میں قرضوں کی ادائیگی یا تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے ایک مستحکم ضمانت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…

فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
  • 06 اپریل, 2026

فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
  • 06 اپریل, 2026

مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
  • 06 اپریل, 2026

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
  • 06 اپریل, 2026

جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…

اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
  • 06 اپریل, 2026

اینڈوسکوپی اور بایوپسی نہ صرف تکلیف دہ بلکہ ہر جگہ دستیاب بھی نہیں

فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

 ٹی ٹونٹی کرکٹ اچھے اور باوقار انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں، اوپنر قومی ٹیم 

پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجےبندکرنےکی تجویزمسترد
  • 06 اپریل, 2026

کفایت شعاری پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
خیبر پختونخوا اسمبلی سے بل منظور، موٹر سائیکل و رکشہ مالکان کیلئے بڑا ریلیف
  • 06 اپریل, 2026

رکشہ اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر، رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور اسمارٹ کارڈ فیس ایک ماہ…

مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی: روس اور چین متحرک ہو گئے
  • 06 اپریل, 2026

امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی، روس

یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
یوکرین کے جدید فضائی دفاعی نظام کی تیاری کیلئے یورپی کمپنیوں سے مذاکرات شروع
  • 06 اپریل, 2026

یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل کرنے کا ہدف، مقصد روسی حملوں کے خلاف مؤثر…