ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کی تردید کر دی
- 04 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- Live, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
تہران: ایران نے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کی تردید کر دی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ ایران نے اسلام آباد میں ثالثی مذاکرات کے لیے جانے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ اور وہ دیرپا امن کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران پر مسلط کردہ غیر قانونی جنگ کے خاتمے کے لیے پائیدار امن کی شرائط پر توجہ دی جا رہی ہے۔ جبکہ امریکی میڈیا ایران کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کر رہا ہے۔
عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر “پاکستان زندہ باد” بھی تحریر کیا۔ عباس عراقچی نے تہران میں ایک ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرانے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو یوکرین میں نیوکلیئر پاور پلانٹس کے قریب حملوں پر مغربی ردعمل یاد رکھنا چاہیے۔ جبکہ ان کے بقول امریکا اور اسرائیل بوشہر پاور پلانٹ کو نشانہ بنا چکے ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ تابکاری کے اثرات خلیجی ممالک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایران کی پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے امریکا کے اصل مقاصد کو ظاہر کرتے ہیں۔ جبکہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اور منصفانہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ اسرائیل نے کیا؟ پاسداران انقلاب
دوسری جانب وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں “میرے عزیز بھائی” قرار دیا۔
متعلقہ پوسٹس
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
- 06 اپریل, 2026
سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
- 06 اپریل, 2026
مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…