ایشیاء

تائیوان نے “چین سے مقابلے کیلئے” دفاعی بجٹ میں 40 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا
تائیوان نے “چین سے مقابلے کیلئے” دفاعی بجٹ میں 40 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا
  • 26 نومبر ، 2025

واشنگٹن کی جانب سے بھی تائیوان پر دفاعی بجٹ بڑھانے کا دباؤ موجود ہے

بھارت اور بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ڈھاکا میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
بھارت اور بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ڈھاکا میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
  • 21 نومبر ، 2025

حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

سعودی فٹبالر سالم الدوسری ایشین پلیئر آف دی ایئر قرار
سعودی فٹبالر سالم الدوسری ایشین پلیئر آف دی ایئر قرار
  • 17 اکتوبر ، 2025

الہلال کلب کے مڈفیلڈر اور سعودی قومی ٹیم کے اسٹار سالم الدوسری نے دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے

امریکا بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے: ٹرمپ
امریکا بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے: ٹرمپ
  • 18 ستمبر ، 2025

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے۔...

ایران، شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ہلاک، 7 زخمی
ایران، شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ہلاک، 7 زخمی
  • 13 اگست ، 2023

حملہ آوروں میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیا
  • 11 اگست ، 2023

بیجنگ کے ساتھ ایک معقول تعلق کے قیام کا خواہش مند ہوں، جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب

صدر جو بائیڈن کا چین میں امریکی سرمایہ کاری محدود کرنیکا اعلان
صدر جو بائیڈن کا چین میں امریکی سرمایہ کاری محدود کرنیکا اعلان
  • 10 اگست ، 2023

امریکہ کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا حق رکھتے ہیں، چین

بھارت، فوجی ڈرونز میں چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا
بھارت، فوجی ڈرونز میں چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا
  • 08 اگست ، 2023

چینی ساختہ پرزوں کے استعمال سے معلومات لیک ہونے یا سیکیورٹی پر سمجھوتے کا خدشہ ہے، ماہرین کی آرا

جاپان، کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ سے نیا پھل ’لیمن میلن‘ اگا لیا
جاپان، کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ سے نیا پھل ’لیمن میلن‘ اگا لیا
  • 14 جولائی ، 2023

نئے پھل کی شکل خربوزے جیسی ہے لیکن اس پر سبز رنگ کی دھاریاں نہیں ہیں جب کہ اندر سے یہ پھل سفید ہے۔

جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا
جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا
  • 12 جولائی ، 2023

جاپان میں ورک فورس کی قلت پیدا ہو گئی ہے، خبر رساں ایجنسی

سری لنکا کو نقد رقم کے بحران کا سامنا، اسٹاک مارکیٹ کی بندش کا اعلان
سری لنکا کو نقد رقم کے بحران کا سامنا، اسٹاک مارکیٹ کی بندش کا اعلان
  • 27 جون ، 2023

پانچ روز میں اندرونی قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے حوالے سے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے، میڈیا رپورٹ

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات ہر آزمائش میں پورا اترے، جنرل ساحر شمشاد مرزا
پاکستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات ہر آزمائش میں پورا اترے، جنرل ساحر شمشاد مرزا
  • 21 جون ، 2023

چین سے دوستی پاکستانی عوام کے دلوں میں مضبوط جڑیں رکھتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی دورہ چین میں ہم منصب سے...

پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
پاکستان کو آذربائیجان رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا، معاہدہ طے پا گیا
  • 15 جون ، 2023

آذربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں تعاون کرے گا، صدر الہام علیوف اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اتفاق

بنگلہ دیش میں نقدی کا بحران شدید تر ہو گیا، بجلی گھر بند کردیا گیا
بنگلہ دیش میں نقدی کا بحران شدید تر ہو گیا، بجلی گھر بند کردیا گیا
  • 06 جون ، 2023

زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ سال جنوری میں 46 ارب ڈالر سے کم ہو کر اس سال اپریل کے آخر میں 30 ارب ڈالر پر آ...

آبنائے تائیوان، امریکی اور چینی جنگی جہاز آمنے سامنے، خطرہ ؟
آبنائے تائیوان، امریکی اور چینی جنگی جہاز آمنے سامنے، خطرہ ؟
  • 05 جون ، 2023

چینی جہاز امریکی ڈسٹرائیر سے اس قدر قریب آگیا تھا کہ دونوں جنگی جہازوں کے درمیان صرف 137 میٹر کا فاصلہ رہ گیا تھا۔

لپو لیکھ تنازع، گریٹر انڈیا کا نقشہ احتجاجاً نذر آتش
لپو لیکھ تنازع، گریٹر انڈیا کا نقشہ احتجاجاً نذر آتش
  • 31 مئی ، 2023

دہلی میں نئی پارلیمانی عمارت کے افتتاح کے موقع پر جو نقشہ آویزاں کیا گیا تھا وہ گریٹر انڈیا کا تھا۔

ایران کا کامیاب تجربہ، امریکہ، برطانیہ کی مذمت
ایران کا کامیاب تجربہ، امریکہ، برطانیہ کی مذمت
  • 26 مئی ، 2023

ہم خطے میں استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایرانی وزیر دفاع

امریکہ و چین کو ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے، جنگ منڈلا رہی ہے، مصنوعی ذہانت دشمنی کو تیز کردیگی، کسنجر
امریکہ و چین کو ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے، جنگ منڈلا رہی ہے، مصنوعی ذہانت دشمنی کو تیز کردیگی، کسنجر
  • 19 مئی ، 2023

انسانی اقدار کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا امریکہ اور چین ایک ساتھ رہ سکتے ہیں؟ 100 سالہ سینئر امریکی سفارتکار کا تجزیہ

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا
جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا
  • 15 مئی ، 2023

پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالرز قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے، سرکاری اعلامیہ

بھوکا طالبعلم قیمتی فن پارہ کھا گیا
بھوکا طالبعلم قیمتی فن پارہ کھا گیا
  • 03 مئی ، 2023

آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کے کیلے سے مزین فن پارے کا نام کامیڈیئن ہے۔