جاپان، کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ سے نیا پھل ’لیمن میلن‘ اگا لیا
- 14 جولائی, 2023
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, ایشیاء, تازہ ترین, دنیا, فوڈ
ٹوکیو: جاپانی کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ نیا پھل لیمن میلن اگا لیا ہے جو بیک وقت میٹھا و رسیلا اور کھٹاس سے بھرپور بھی ہے۔
جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا
ٹوکیو کے میڈیا آوٹ لیٹ سورا نیوز 24 کے مطابق گول شکل کا نیا پھل جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیڈو میں کسانوں نے اگایا ہے جس کا نام لیمن میلن رکھا گیا ہے۔
میڈیا کے مطابق لیمن میلن کی کاشت ابھی محدود پیمانے پر کی جا رہی ہے، ہوکائیڈو میں صرف پانچ کسان کاشت کر رہے ہیں۔
نئے پھل کی شکل خربوزے جیسی ہے لیکن اس پر سبز رنگ کی دھاریاں نہیں ہیں جب کہ اندر سے یہ پھل سفید ہے۔
جاپان جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
پھل کو تیار کرنے والی جاپانی ہارٹی کلچر کمپنی نے کہا ہے کہ جس خربوزے سے اس پھل کو بنایا گیا ہے اسے بیرون ملک سے درآمد کیا گیا تھا۔ کمپنی نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران نیا پھل اگانے کے لیے بے شمار تجربات کیے ہیں۔
کسانوں کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ نیا پھل اس وقت جاپان کی سپر مارکیٹوں میں تین ہزار 128 ین فی کلو (تقریباً 6 ہزار پاکستانی روپے ) کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔
پاک جاپان بزنس کونسل جاپان میں 10 ہزار پاکستانیوں کے لئے ملازمت کی گنجائش پیدا کرے گی
میڈیا رپورٹس کے مطابق ذائقے کے اعتبار سے جب لیمن میلن تازہ ہوتا ہے تو ناشپاتی جیسا ہوتا ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ ذائقہ خربوزے جیسا ہو جاتا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…