امریکا بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے: ٹرمپ

امریکا بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے۔

یہ بات انہوں نے  جمرات کے روز برطانوی وزیر اعظم کیر سٹارمر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

امریکی صدر کے مطابق اس کوشش کی وجہ بگرام کا محل وقوع ہے جہاں اسے چین کے قریب امریکی افواج تعینات کرنے کا موقع ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ نے کہا کہ “ہم وہ اڈہ واپس چاہتے ہیں۔”

ماہرین، میڈیا اوربھارت کا پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بارے میں کیا کہنا ہے؟

میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ بگرام کا اڈا واپس لینے کی وجوہات میں سے ایک  یہ ہے کہ یہ اس مقام سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر ہے جہاں چین اپنے ایٹمی ہتھیار بناتا ہے۔

یہ تاریخی ہوائی اڈا سوویت یونین نے تعمیر کیا تھا جسے  ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد افغانستان میں امریکی افواج کے لیے مرکزی اڈا بن گیا۔ بگرام کو یہ مقام  2021 کے انخلا تک جاری رہا جس کے نتیجے میں طالبان  نے اس پر باقی ملک کی طرگ قبضہ کر لیا۔

ٹرمپ کا تازہ ترین بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے کہ جب پاکستان اور سعودی عرب نے ایک روز قبل ہی باہمی دفاعی تعاون کا معاہدہ کیا جس کے تحت کسی بحی ملک پر حملہ دنوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

دوسری جانب رواں ماہ کے آخر میں سی پیک ٹو پر کام کا آغاز بھی  ہونے جا رہا ہے جو چین کو بحیرہ جنوبی چین میں موجودہ کشیدگی میں سمندر تک محفوظ رستہ فراہم کرتا ہے۔

اگرچہ ٹرمپ نے اس موضوع پر پہلی بار کھل کر بات کی، تاہم امریکی میڈیا میں کچھ رپورٹس حالیہ مہیںوں میں سامنے آئیں جس میں ٹرمپ انتظامیہ کی اس خواہش کا ذکر تھا۔

امریکی صدر معدنیات کی دولت سے مالامال گرین لینڈ کو بھی امریکا کا حصہ دیکھنا چاہتے ہیں حالانکہ وہ جزیرہ نیٹو اتحادی ملک ڈنمارک کا حصہ ہے۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…