میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا

میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا

نادرا نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے قبل بروقت تجدید کرائیں،میعاد ختم ہونے پر بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر سہولیات متاثر ہو سکتی ہیں،ایسے شہری سرکاری و فلاحی پروگراموں سے بھی محروم ہو سکتے ہیں۔

ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کروڑوں شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کی میعاد ختم ہے،نادرا کی جانب سے شہریوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے تجدید کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے۔

محسن نقوی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، شناختی نظام مزید سخت کرنے کی ہدایت 

اٹھارہ سال عمر ہونے پر شہری فوری شناختی کارڈ بنوائیں،پی ٹی اے کی جانب سے موبائل سروس کے لئے فعال شناختی کارڈ لازمی ہے،شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے کے بعد موبائل سمز بلاک ہو سکتی ہیں۔

81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہیں جن کی فوری تجدید ضروری ہے،تاخیر سے تجدید پر جرمانہ ممکن ہے، تاہم نادرا فی الحال اس کا اطلاق نہیں کرتا۔

متوفی افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں،شہری متوفی رشتہ داروں کے نام پر موجود سمز اپنے نام پر منتقل کروائیں۔

نادرا نے شناختی کارڈ رکھنے والوں کو خبردار کر دیا

جون کے بعد تاخیر سے تجدید پر اضافی فیس اور جرمانے کا امکان ہے،شناختی کارڈ کی تجدید کے لئے نادرا مراکز، پاک آئی ڈی ایپ اور ای سہولت دستیاب ہے۔

متعلقہ مضامین

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
  • 09 اپریل, 2026

شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…

قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
  • 09 اپریل, 2026

مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…

پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
  • 09 اپریل, 2026

دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات…

جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
  • 09 اپریل, 2026

اسلام آباد کو ثقافتی و سیاحتی ہب بنانے کیلئے کریٹیو کنسلٹنٹ کی خدمات کی بھی…

ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
  • 09 اپریل, 2026

ویمنزکرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم، افریقی ملک لیسوتھو کیخلاف برازیل فاسٹ بولرنے محض 4…

فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
  • 09 اپریل, 2026

کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور…

ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
  • 09 اپریل, 2026

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…

 وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
 وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
  • 09 اپریل, 2026

ایران امریکا جنگ بندی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا، لبنان کی صورتحال پر تشویش

اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست
اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست
  • 09 اپریل, 2026

101 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں مکمل، کونوے کی ناقابل شکست 59 رنز کی…

گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
  • 09 اپریل, 2026

صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
  • 09 اپریل, 2026

سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…