اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 2026 کے 16ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 100 رنز بنا کر 18.3 اوورز میں آؤٹ ہوگئی، سکندر رضا 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ حسیب اللہ خان 19 اور آصف علی 15 رنز بنا سکے تاہم دیگربلے باز ناکام رہے۔

یونائیٹڈ کے باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، کرس گرین نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عماد وسیم، شاداب خان اور رچرڈ گلیسن نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جس سے قلندرز کی بیٹنگ لائن سنبھل نہ سکی۔

جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف انتہائی آسانی سے حاصل کر لیا۔ اوپنر ڈیون کونوے نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 59 رنز بنائے جبکہ محمد فیق 34 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل

یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف صرف 10.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پرحاصل کر لیا۔

قلندرز کی جانب سے واحد کامیابی شاہین شاہ آفریدی کو ملی جنہوں نے ایک وکٹ حاصل کی تاہم دیگر باؤلرز مہنگے ثابت ہوئے۔

متعلقہ مضامین

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
  • 09 اپریل, 2026

شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…

قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
  • 09 اپریل, 2026

مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…

پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
  • 09 اپریل, 2026

دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات…

جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
  • 09 اپریل, 2026

اسلام آباد کو ثقافتی و سیاحتی ہب بنانے کیلئے کریٹیو کنسلٹنٹ کی خدمات کی بھی…

ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
  • 09 اپریل, 2026

ویمنزکرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم، افریقی ملک لیسوتھو کیخلاف برازیل فاسٹ بولرنے محض 4…

فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
  • 09 اپریل, 2026

کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور…

ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
  • 09 اپریل, 2026

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…

میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا
میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا
  • 09 اپریل, 2026

81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہیں جن کی فوری تجدید…

 وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
 وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
  • 09 اپریل, 2026

ایران امریکا جنگ بندی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا، لبنان کی صورتحال پر تشویش

گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
  • 09 اپریل, 2026

صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
  • 09 اپریل, 2026

سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…