گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, پاکستان, تازہ ترین
درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے ہیں۔
ترجمان درگاہ عالیہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔
صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے ہی عقیدت مندوں اور مریدین میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
پیر سید مہر فرید الحق گیلانی نے اپنی زندگی صوفی ازم کے فروغ اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی، یہی وجہ ہے کہ ان کی وفات پر بڑی تعداد میں لوگ تعزیت کے لیے گولڑہ شریف پہنچ رہے ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔
ملک کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا
- 09 اپریل, 2026
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 09 اپریل, 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات ملاقات میں خطے میں…
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…
میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا
- 09 اپریل, 2026
81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہیں جن کی فوری تجدید…
وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
- 09 اپریل, 2026
ایران امریکا جنگ بندی پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا، لبنان کی صورتحال پر تشویش
اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست
- 09 اپریل, 2026
101 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں مکمل، کونوے کی ناقابل شکست 59 رنز کی…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
- 09 اپریل, 2026
سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…
جنگ بندی کے بعد سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
- 09 اپریل, 2026
سعودی وزیرخارجہ کوایرانی ہم منصب کی جانب سےٹیلی فون کال موصول ہوئی، سعودی وزارت خارجہ
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
- 09 اپریل, 2026
راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
- 09 اپریل, 2026
صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
- 09 اپریل, 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں 9500 روپے کی کمی ہو گئی
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
- 09 اپریل, 2026
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
- 09 اپریل, 2026
پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام