وزیراعظم شہبازشریف اور ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرمشاورت
- 09 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- پاکستان, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، امن کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
فرانسیسی صدرنے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم کو مبارکباد دی اوراسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت پر صدر میکرون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا۔
جنگ بندی کے بعد سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری کشیدگی اور جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ خطے میں فوری طور پر تشدد اور خونریزی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
گفتگو کے دوران پاک-فرانس تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے اہم علاقائی اور عالمی امور پر مسلسل رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔
متعلقہ پوسٹس
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
- 09 اپریل, 2026
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
- 09 اپریل, 2026
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
- 09 اپریل, 2026
شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
- 09 اپریل, 2026
مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
- 09 اپریل, 2026
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
- 09 اپریل, 2026
دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات…
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
اسلام آباد کو ثقافتی و سیاحتی ہب بنانے کیلئے کریٹیو کنسلٹنٹ کی خدمات کی بھی…
ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
- 09 اپریل, 2026
ویمنزکرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم، افریقی ملک لیسوتھو کیخلاف برازیل فاسٹ بولرنے محض 4…
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 09 اپریل, 2026
کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور…
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…
میعاد ختم ہونے سے قبل شناختی کارڈ کی تجدید کرائیں،نادرا
- 09 اپریل, 2026
81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہیں جن کی فوری تجدید…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی یکطرفہ فتح، لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے شکست
- 09 اپریل, 2026
101 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں مکمل، کونوے کی ناقابل شکست 59 رنز کی…
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
- 09 اپریل, 2026
سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…