قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 11 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز قلات سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔
خاران اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے اچانک محسوس ہوئے جس سے گھروں کی دیواریں اور کھڑکیاں لرز اٹھیں۔ کئی علاقوں میں لوگ خوف کے باعث کھلے مقامات پر جمع ہوگئے اور کافی دیر تک صورتحال معمول پر آنے کا انتظار کرتے رہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تاہم متعلقہ ادارے صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہیں۔
تین دن میں بڑی تباہی، ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر کی بڑی پیشگوئی
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ٹیموں کو تیار رکھا گیا ہے، جبکہ عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری خوف و ہراس سے گریز کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کریں۔
متعلقہ پوسٹس
پشاور کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کو 247 رنز کا ہدف دے دیا
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
- 09 اپریل, 2026
سابق کپتان نے یہ سنگ میل صرف 338 اننگز میں عبور کیا، کرس گیل کا…
اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر…
پشاور کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کو 247 رنز کا ہدف دے دیا
- 09 اپریل, 2026
کوسل مینڈس کی شاندار سنچری، کپتان بابراعظم نے ناقابل شکست 87 رنز بنائے
ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
- 09 اپریل, 2026
گرین لینڈ کا امریکی صدر کے بیانات پرسخت ردعمل، ٹرمپ کے تبصرے افسوسناک قرار
اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
- 09 اپریل, 2026
نیتن یاہو کیخلاف 2019 میں رشوت ستانی ، دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ دائر…
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
- 09 اپریل, 2026
شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
- 09 اپریل, 2026
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
- 09 اپریل, 2026
دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات…
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
اسلام آباد کو ثقافتی و سیاحتی ہب بنانے کیلئے کریٹیو کنسلٹنٹ کی خدمات کی بھی…
ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
- 09 اپریل, 2026
ویمنزکرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم، افریقی ملک لیسوتھو کیخلاف برازیل فاسٹ بولرنے محض 4…
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 09 اپریل, 2026
کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور…
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…