سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا جنگ بندی بعد ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور

ریاض، سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان جنگ بندی کے بعد پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر زور دیا۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بات چیت میں خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات اورتعاون پراتفاق کیا گیا۔

ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رابطہ کیا جبکہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مثبت جواب دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور استحکام کے اقدامات پر زور دیا۔

رہنماؤں کی یہ گفتگو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ دونوں ممالک امن قائم رکھنے اورخطے میں تشدد اور کشیدگی کے خاتمے کے لئے سنجیدہ ہیں۔

اس ٹیلی فونک رابطے کو دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم پیش رفت کے طور پردیکھا جا رہا ہے، جس سے مستقبل میں خطے میں استحکام اور باہمی تعاون کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
  • 09 اپریل, 2026

 سابق کپتان نے یہ سنگ میل صرف 338 اننگز میں عبور کیا،  کرس گیل کا…

اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
  • 09 اپریل, 2026

ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر…

پشاور کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کو 247 رنز کا ہدف دے دیا
پشاور کی دھواں دار بیٹنگ، کراچی کو 247 رنز کا ہدف دے دیا
  • 09 اپریل, 2026

کوسل مینڈس کی شاندار سنچری، کپتان بابراعظم نے ناقابل شکست 87 رنز بنائے

ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
  • 09 اپریل, 2026

گرین لینڈ کا امریکی صدر کے بیانات پرسخت ردعمل، ٹرمپ کے تبصرے افسوسناک قرار

اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
  • 09 اپریل, 2026

نیتن یاہو کیخلاف 2019 میں رشوت ستانی ، دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ دائر…

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
  • 09 اپریل, 2026

شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…

قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
  • 09 اپریل, 2026

مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…

پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…

جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
  • 09 اپریل, 2026

اسلام آباد کو ثقافتی و سیاحتی ہب بنانے کیلئے کریٹیو کنسلٹنٹ کی خدمات کی بھی…

ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی کارنامہ، لارا کارڈوسو نے ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کیں
  • 09 اپریل, 2026

ویمنزکرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم، افریقی ملک لیسوتھو کیخلاف برازیل فاسٹ بولرنے محض 4…

فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
  • 09 اپریل, 2026

کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار ،فریقین کے صبر و تحمل کی تعریف اور…

ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم
  • 09 اپریل, 2026

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں مدد کیلئے اگلے چند دنوں میں نیٹو ممالک…