خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا جواب
- 05 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- Live, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
کمانڈر پاسداران انقلاب میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے پرحملہ ہوا توعبرت کانشان دیں گے ۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈرنے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا بھرپور اور عبرتناک جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جارحیت کی صورت میں امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی کا کہنا ہے کہ امریکہ شکستوں کے بعد ایران کے قومی اثاثوں کو دھمکیاں دے رہا ہے، تاہم ایران نے جنگ کے آغاز سے جو مؤقف اپنایا تھا، اس پر مکمل عمل کیا گیا ہے۔
ترجمان پاسدارانِ انقلاب ابراہیم ذوالفقاری نے بھی واضح کیا کہ کسی بھی مزید جارحیت کا جواب صرف محدود نہیں ہوگا بلکہ پورے خطے میں شدید ردعمل کی صورت میں سامنے آئے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران کو شکست دینے کا خواب دیکھنے والے اب خود مشکلات میں گھر چکے ہیں اور صورتحال ان کے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔
ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے مزید کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ
واضح رہے کہ ایران کی جانب سے یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ ایران 48 گھنٹوں میں معاہدہ کر لے یا آبنائے ہرمز کھول دے ورنہ اس پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔
متعلقہ پوسٹس
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
موٹر سائیکل سواروں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے موٹر سائیکل مالک…
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
- 06 اپریل, 2026
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جاش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
- 06 اپریل, 2026
گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
- 06 اپریل, 2026
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
- 06 اپریل, 2026
مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
- 06 اپریل, 2026
خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
- 06 اپریل, 2026
جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…