عماد عرفانی کا عمران خان سے موازنہ ہونے پر دلچسپ ردِعمل

عماد عرفانی کا عمران خان سے موازنہ ہونے پر دلچسپ ردِعمل

پاکستانی اداکار عماد عرفانی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اپنی شخصیت کے موازنے پر دلچسپ اور مثبت ردِعمل دیا ہے۔

عماد عرفانی نے حالیہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا اور بال بڑھانا شروع کیے۔ اس کے بعد وہ انگلینڈ روانہ ہوئے، جہاں انہوں نے لارڈز میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیے ایک چیریٹی فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔

حسن رحیم کا نیا گانا گلگت کی جھلک کے ساتھ ریلیز، منفرد انداز نے توجہ سمیٹ لی

View this post on Instagram

A post shared by Saima Khan (@khpalsaima)

اداکار کے مطابق جب ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو صارفین کی جانب سے ان کا موازنہ عمران خان سے کیا جانے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ موضوع بحث بن گیا۔

عماد عرفانی نے اس موازنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی شخصیت نہایت کرشماتی ہے، اور جب وہ کسی فریم میں موجود ہوں تو توجہ خود بخود انہی کی طرف مرکوز ہو جاتی ہے۔ ان کے مطابق یہ کیفیت کچھ اسی طرح کی ہوتی ہے جیسے بعض اداکار اپنی موجودگی سے ہی لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں، مثال کے طور پر امیتابھ بچن۔

زین ملک نے نئے البم میں نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کر دیا

سوشل میڈیا صارفین نے عماد عرفانی کے انداز اور شخصیت کو سراہتے ہوئے انہیں عمران خان کی بایوپک کے لیے موزوں قرار دیا، تاہم بعض صارفین نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی شخصیت اپنی مثال آپ ہے اور ان کا حقیقی معنوں میں کوئی متبادل نہیں۔

متعلقہ مضامین

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
  • 06 اپریل, 2026

ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس

پی ایس ایل 11، پنڈیز  نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
  • 06 اپریل, 2026

سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…

فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
  • 06 اپریل, 2026

فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
  • 06 اپریل, 2026

مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
  • 06 اپریل, 2026

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
  • 06 اپریل, 2026

جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…