کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟

کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟

آج کل کی تیز رفتار زندگی میں جسمانی سرگرمی کو روزمرہ کی عادت میں شامل کرنا ہر شخص کے لیے ضروری ہو گیا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق واک نہ صرف ایک آسان سرگرمی ہے بلکہ یہ ایک مؤثر ورزش بھی ہے جو جسمانی توانائی بڑھانے، دل کی کارکردگی مضبوط کرنے، وزن کنٹرول کرنے اور ذہنی دباؤ کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

سحری اور افطار میں دہی شامل کرنے کے حیرت انگیز سائنسی فوائد

روزانہ یا ہفتے میں مخصوص وقت کے لیے واک کرنے سے نہ صرف جسمانی فٹنس میں بہتری آتی ہے بلکہ مجموعی صحت پر بھی مثبت اثر پڑتا ہے۔

واک کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:

  • دل کی صحت کے لیے مفید: تیز رفتار واک دل کے نظام کو مضبوط بناتا ہے اور دل کی بیماریوں یا قبل از وقت موت کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
  • بلڈ شوگر کنٹرول میں مددگار: کھانے کے بعد واک کرنے سے خون میں شکر کے لیول کو متوازن رکھنے میں مدد ملتی ہے، جو ذیابیطس کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔
  • ذہنی صحت کو بہتر بناتا ہے: باقاعدہ واک سے موڈ خوشگوار رہتا ہے، ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور دماغی افعال میں بہتری آ سکتی ہے۔
  • وزن کم کرنے میں معاون: تیز رفتار واک سے کیلوریز جلتی ہیں اور وزن کنٹرول میں مدد ملتی ہے، خاص طور پر جب یہ باقاعدگی سے کیا جائے۔
  • دماغی بیماریوں کے خطرے میں کمی: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ باقاعدہ تیز رفتار واک یادداشت اور دماغی کارکردگی میں اضافہ کر سکتا ہے۔

دماغی ٹیومر کی بروقت شناخت اور ابتدائی علامات، ماہرین کی ہدایات

ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم از کم 150 منٹ یا روزانہ تقریباً 30 منٹ تیز رفتار واک صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف جسمانی فٹنس میں بہتری آتی ہے بلکہ دل، وزن، بلڈ شوگر اور دماغی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،امریکی صدر
  • 06 اپریل, 2026

ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس

پی ایس ایل 11، پنڈیز  نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
پی ایس ایل 11، پنڈیز نے سلطانزکو 183 رنز کا ہدف دے دیا
  • 06 اپریل, 2026

سیم بلنگ اور کمران غلام کی شاندار بیٹنگ، ملتان کے بالر فیصل اکرم کی 4…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…

پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان، اسلام آباد،جی بی اورآزادکشمیرمیں مارکیٹیں رات 8بجےبندکرنے کا فیصلہ
  • 06 اپریل, 2026

گلگت اورمظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی،تمام اخراجات وفاقی حکومت…

فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
فیفا ورلڈ کپ: ایران کا میچز امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ
  • 06 اپریل, 2026

فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا

سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
سینیٹ کی خالی نشست کیلئے پی ٹی آئی نے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
  • 06 اپریل, 2026

مراد سعید کی نااہلی کے بعد اہم فیصلہ، اپوزیشن نے اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا نام…

سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
سندھ:اسکول وینز کے کرائے نہ بڑھانے کا حکم نامہ جاری
  • 06 اپریل, 2026

خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی ہوسکتی ہے، تعلیمی اداروں کو وارننگ

مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
مولانا فضل الرحمان کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان
  • 06 اپریل, 2026

جے یو آئی کا ملک گیر مظاہروں کا فیصلہ، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر شدید…

بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
بھارتی وزیر اعلیٰ کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی
  • 06 اپریل, 2026

مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تقسیم کو ہوا دینا بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈا ہے،…