نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
سری لنکا کے فاسٹ بولر نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے باضابطہ معافی مانگتے ہوئے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
سری لنکن میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے اپنا مؤقف واضح کیا اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
نوان تھشارا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان کا مقصد شفافیت اور انصاف کا حصول تھا، تاہم اس دوران اگر کرکٹ بورڈ یا متعلقہ حکام کو کسی قسم کی تکلیف، غلط فہمی یا پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تو وہ اس پر دلی معذرت کرتے ہیں۔
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ مستقبل میں معاملات کو باہمی احترام اور افہام و تفہیم سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔
واضح رہے کہ نوان تھشارا نے لیگ میں شرکت کے لیے این او سی نہ ملنے پر بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا، جس کے بعد یہ تنازع سامنے آیا۔
اب کرکٹر کی جانب سے قانونی کارروائی واپس لینے کے اعلان کو دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی میں کمی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی
- 10 اپریل, 2026
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی
- 10 اپریل, 2026
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 25 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کی…
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…
جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے عوام کو نقد امداد اور ایندھن قیمتوں…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
- 10 اپریل, 2026
2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
- 10 اپریل, 2026
تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
- 10 اپریل, 2026
ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
- 10 اپریل, 2026
لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
- 10 اپریل, 2026
روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک