جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 26.2 کھرب وون (تقریباً 17.7 ارب ڈالر) کا اضافی حکومتی بجٹ منظور کرلیا ہے، جس کا مقصد ایران جنگ کے باعث ملکی معیشت پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنا ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والے دباؤ کو کم کرنے کیلئے اس پیکج کو فوری طورپرنافذ کیا جائے گا۔
منصوبے کے تحت کم آمدنی والے طبقات کو خصوصی مالی امداد دی جائے گی، جس میں آمدنی کے لحاظ سے نچلے 70 فیصد افراد یعنی تقریباً 3 کروڑ 60 لاکھ شہری شامل ہوں گے۔
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
حکومت کی جانب سے ان افراد کو نقد رقم فراہم کی جائے گی تاکہ مہنگائی کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔
اس ریلیف پیکج میں صدر لی کا کنزیومر واؤچر پروگرام بھی شامل ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو فی کس 100,000 وون سے لے کر 600,000 وون (400 ڈالر سے زائد) تک ادائیگیاں کی جائیں گی۔
مزید برآں، ایندھن کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں اور گزشتہ ماہ متعارف کرائی گئی قیمتوں کو تقریباً چھ ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا اپنی توانائی کی ضروریات کیلئے بڑی حد تک درآمدات پر انحصار کرتا ہے، اسی باعث عالمی تیل قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑتا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی
- 10 اپریل, 2026
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
- 10 اپریل, 2026
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی
- 10 اپریل, 2026
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 25 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کی…
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
- 10 اپریل, 2026
31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس…
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
- 10 اپریل, 2026
2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
- 10 اپریل, 2026
تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
- 10 اپریل, 2026
ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
- 10 اپریل, 2026
لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
- 10 اپریل, 2026
روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک