ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی

ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے، جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 95 اعشاریہ 37 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

ایران میں بینک کھولنے کا اعلان، کاشان کا تاریخی ریلوے پل بحال

ماہرین کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مذاکرات نے مارکیٹ پر فوری اثر ڈالا ہے۔ سرمایہ کار فی الحال محتاط حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہیں اور کسی بھی بڑی پیش رفت کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جغرافیائی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہا ہے، تاہم ایران امریکا مذاکرات نے مارکیٹ کو وقتی طور پر ریلیف فراہم کیا ہے۔

پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سفارتی پیش رفت اور عالمی معاشی اشاریے تیل کی قیمتوں کی سمت کا تعین کریں گے، جس پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔

متعلقہ مضامین

نوان تھشارا  نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
  • 10 اپریل, 2026

31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس…

وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
  • 10 اپریل, 2026

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…

ڈیزل  135روپے ، پیٹرول 12روپے  فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…

جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے عوام کو نقد امداد اور ایندھن قیمتوں…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
  • 10 اپریل, 2026

 گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…

امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
  • 10 اپریل, 2026

2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…

زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
  • 10 اپریل, 2026

تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…

حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
  • 10 اپریل, 2026

لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…

انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
  • 10 اپریل, 2026

روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک

پاک بحریہ کا  شمالی بحیرہ عرب میں  کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
  • 10 اپریل, 2026

وزیراعظم کا شمالی بحیرہ عرب میں 18افرادکوبحفاظت ریسکیوکرنے پر پاک بحریہ کوخراج تحسین