اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ جنگ بندی سے متعلق سول ملٹری کوآرڈینیشن سینٹر سے اسپین کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ مرکز امریکی صدر کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد خطے میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کو مربوط بنانا بتایا جاتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسپین کے وزیراعظم نے لبنان، غزہ اور ایران پر اسرائیلی حملوں پر سخت تنقید کی تھی۔
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
اسرائیلی حکومت کے مطابق اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے۔
دوسری جانب سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بین الاقوامی سطح پرامن عمل سے متعلق خدشات مزید بڑھ سکتے ہیں اور فریقین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
- 10 اپریل, 2026
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
- 10 اپریل, 2026
31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس…
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
- 10 اپریل, 2026
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…
جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے عوام کو نقد امداد اور ایندھن قیمتوں…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
- 10 اپریل, 2026
گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
- 10 اپریل, 2026
2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
- 10 اپریل, 2026
تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
- 10 اپریل, 2026
ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
- 10 اپریل, 2026
لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
- 10 اپریل, 2026
روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
- 10 اپریل, 2026
وزیراعظم کا شمالی بحیرہ عرب میں 18افرادکوبحفاظت ریسکیوکرنے پر پاک بحریہ کوخراج تحسین