انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند

انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پرڈالرایک پیسہ سستا ہو کر 279 روپے 1 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

اعداد و شمارکے مطابق دن بھر ڈالر کی قدر میں معمولی اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا تاہم اختتام پر روپے نے معمولی برتری حاصل کی۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی

ماہرین کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں استحکام کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں، جس کی وجہ درآمدی دباؤ میں کمی اور زرمبادلہ کی صورتحال میں بہتری بتائی جا رہی ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ کمی معمولی ہے تاہم یہ رجحان برقراررہا تو روپے کی قدرمیں مزید بہتری آ سکتی ہے۔ دوسری جانب کاروباری برادری کا کہنا ہے کہ کرنسی میں استحکام سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارکیٹ میں ڈالر کی طلب و رسد کے توازن پرمسلسل نظررکھی جا رہی ہے تاکہ شرح تبادلہ میں غیر ضروری اتار چڑھاؤ کو قابو میں رکھا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

نوان تھشارا  نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
  • 10 اپریل, 2026

31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس…

وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
  • 10 اپریل, 2026

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…

ڈیزل  135روپے ، پیٹرول 12روپے  فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…

جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے عوام کو نقد امداد اور ایندھن قیمتوں…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
  • 10 اپریل, 2026

 گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…

امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
  • 10 اپریل, 2026

2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…

زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
  • 10 اپریل, 2026

تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…

ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
  • 10 اپریل, 2026

ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…

حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
  • 10 اپریل, 2026

لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…

پاک بحریہ کا  شمالی بحیرہ عرب میں  کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
  • 10 اپریل, 2026

وزیراعظم کا شمالی بحیرہ عرب میں 18افرادکوبحفاظت ریسکیوکرنے پر پاک بحریہ کوخراج تحسین