پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ کا  شمالی بحیرہ عرب میں  کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے غیرملکی عملے کے 18 افراد کو بچالیا، عملےمیں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگامی اطلاع موصول ہوتے ہی میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر فعال کر دیا گیا ،پی این ایس حنین کو فوری طور پر امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیا گیا۔

پاک بحریہ کےماہرین نےتجارتی جہازپرلگی آگ بجھانےمیں بھرپورمعاونت فراہم کی،غیرملکی عملےکوابتدائی طبی امداد کےبعد واپسی کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔پاک بحریہ سمندرمیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےہمہ وقت تیار ہے۔

وزیراعظم نے شمالی بحیرہ عرب میں 18افرادکوبحفاظت ریسکیوکرنےپرپاک بحریہ کوخراج تحسین پیش کیا ، وزیراعظم نےپاک بحریہ کےافسران اورجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں،فوری ردعمل اورجذبےکوسراہا۔

پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس جنگی جہاز خیبر کی شمولیت، سمندری دفاع مزید مضبوط

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مرچنٹ ویسل ’’گولڈ آٹم‘‘کی اطلاع پرپی این ایس حنین نےمؤثرسرچ اینڈریسکیوآپریشن کیا،آپریشن میں چین، بنگلہ دیش،میانمار،ویتنام اورانڈونیشیا کےعملےکوبحفاظت نکال لیاگیا۔

تمام افرادکراچی منتقل،طبی سہولیات فراہم اورممالک واپسی کےانتظامات کیےجارہےہیں،پاک بحریہ بحری ہنگامی صورتحال میں ہمیشہ اولین امدادی ادارےکےطورپرکردار اداکرتی رہیگی۔

متعلقہ مضامین

نوان تھشارا  نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
نوان تھشارا نے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے معافی مانگ لی
  • 10 اپریل, 2026

31 سالہ کرکٹر نے ای میل کے ذریعے بورڈ کے خلاف دائر قانونی کارروائی واپس…

وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
وزیراعظم کی قوم سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
  • 10 اپریل, 2026

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی ٹیم نے جنگ کے شعلے ٹھنڈے کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا…

ڈیزل  135روپے ، پیٹرول 12روپے  فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
ڈیزل 135روپے ، پیٹرول 12روپے فی لیٹرسستا کردیا گیا،سبسڈی برقرار رکھنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہوئی اس کاایک ایک حصہ آپ…

جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
جنوبی کوریا میں کم آمدنی افراد کیلئے فی کس 1 سے 6 لاکھ وون تک ریلیف کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

ایران جنگ کے معاشی اثرات کم کرنے کیلئے عوام کو نقد امداد اور ایندھن قیمتوں…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

صرف ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
پی ایس ایل11، پنڈیز کی ہار نہ رک سکی، کوئٹہ نے میدان لوٹ لیا
  • 10 اپریل, 2026

 گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی، رلی روسو، سعود اورحسن نواز…

امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
  • 10 اپریل, 2026

2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…

زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
  • 10 اپریل, 2026

تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…

ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
  • 10 اپریل, 2026

ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…

حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
  • 10 اپریل, 2026

لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…

انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
  • 10 اپریل, 2026

روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک