پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے

پاکستان  کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے جمعرات کو نصف شب کے بعد ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوگئے۔

جنگ اخبار کی خبر کے مطابق یہ طیارے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ،وزیر خارجہ سمیت ایرانی وفد کے تمام معزز ممبرز کو مکمل سیکیورٹی میں اسلام آباد امن مذاکرات کیلئے لانے کا مشن مکمل کرینگے۔

اسلام آباد مذاکرات، امریکی و ایرانی وفود کیلئے عارضی ویزا فری سہولت کا اعلان

یاد رہے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کل اسلام آباد میں ہوگا، امریکی نائب صدر پاکستان کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔

ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، ریڈ زون مکمل سیل ہے ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 183 رنز کا ہدف دیدیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 183 رنز کا ہدف دیدیا
  • 10 اپریل, 2026

سعود شکیل کی ذمہ دارانہ اننگز، رلی روسو اور حسن نواز کی دھواں دار بیٹنگ

امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
امریکی اسرائیلی حملے میں زخمی ایرانی رہنما کمال خرازی شہید ہوگئے
  • 10 اپریل, 2026

2 اپریل کو تہران میں ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے…

زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
زرعی زمینوں کے انتقال پر انتقال اور رجسٹری فیس تین فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کردی گئی
  • 10 اپریل, 2026

تبدیلی کا مقصد جائیداد کی خرید و فروخت کے اخراجات کو کم کرنا، قانونی پیچیدگیوں…

ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
ایران امریکا مذاکرات،خام تیل کی قیمت میں کمی آگئی
  • 10 اپریل, 2026

ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی ،…

اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مرکز سے اسپین کو نکالنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

اسپین کا مؤقف اور حالیہ بیانات اس تعاون کے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتے،…

حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
حزب اللہ کی مزاحمت جاری رہیگی، دشمن ہمارے حوصلوں سے حیران ہے، نعیم قاسم
  • 10 اپریل, 2026

لبنانی قوم کے تحفظ اور خودمختاری تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، قابضین کے انخلا…

انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
انٹربینک میں ڈالر سستا، 279 روپے 1 پیسے پر بند
  • 10 اپریل, 2026

روپے کی قدر میں ہلکی بہتری، امریکی کرنسی ایک پیسہ کم ہوئی، اسٹیٹ بینک

پاک بحریہ کا  شمالی بحیرہ عرب میں  کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن
  • 10 اپریل, 2026

وزیراعظم کا شمالی بحیرہ عرب میں 18افرادکوبحفاظت ریسکیوکرنے پر پاک بحریہ کوخراج تحسین

روسی آبدوزوں کا خفیہ آپریشن ناکام بنا دیا،برطانوی وزیردفاع کا انکشاف
روسی آبدوزوں کا خفیہ آپریشن ناکام بنا دیا،برطانوی وزیردفاع کا انکشاف
  • 10 اپریل, 2026

زیر سمندر تاروں یا پائپ لائینز کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے…

پاکستانی عوام نے بھی حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کردی
پاکستانی عوام نے بھی حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کردی
  • 10 اپریل, 2026

8اپریل کے بعد پاکستان سے متعلق عالمی تاثرات 71فیصد مثبت ہیں،ایپسوس سروے

چین میں روبوٹیکسیز کی اچانک بندش، درجنوں مسافر گاڑیوں میں محصور
چین میں روبوٹیکسیز کی اچانک بندش، درجنوں مسافر گاڑیوں میں محصور
  • 10 اپریل, 2026

ووہان میں 100 سے زائد ڈرائیور لیس ٹیکسیاں بیک وقت خراب، مرکزی سسٹم پر سوالات،…

غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
  • 10 اپریل, 2026

کراچی عدالت نے چالان منسوخی کے بعد کیس نمٹا دیا، آئندہ احتیاط برتنے کی ہدایت