ایران کیخلاف تاریخی فتح، جنگ بندی سے امن کا نیا موقع ہے، امریکی وزیر جنگ 

ایران کیخلاف تاریخی فتح، جنگ بندی سے امن کا نیا موقع ہے، امریکی وزیر جنگ 

واشنگٹن، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف “آپریشن ایپک فیوری” میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، جس کے نتیجے میں ایران کا دفاعی و عسکری ڈھانچہ مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی قیادت میں وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو اس سے قبل کسی امریکی صدر کو حاصل نہیں ہوئیں۔

پیٹ ہیگستھ  کے مطابق امریکا نے منگل کی رات ایران کے خلاف 800 حملے کیے، جن میں اسلحہ ساز فیکٹریوں، میزائل پروگرام اور دفاعی صنعتی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام عملی طور پر ختم ہو چکا ہے جبکہ سینکڑوں میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے۔

ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ

امریکی وزیر جنگ نے مزید کہا کہ اس آپریشن میں ایران کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت، بشمول پاسداران انقلاب اور فوجی کمانڈرز، ختم کردیئے گئے جبکہ نیا سپریم لیڈر بھی زخمی ہے،  14 گھنٹے کے جرات مندانہ آپریشن کے دوران دو امریکی پائلٹس کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ 40 دن سے بھی کم عرصے میں دنیا کی بڑی افواج میں سے ایک کو شکست دی گئی اور اب ایرانی قیادت نے بھی جنگ بندی پرآمادگی ظاہر کر دی ہے، اگرچہ امریکی افواج کا زمینی کردارمکمل ہوچکا ہے تاہم وہ ہروقت تیار ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس جنگ میں امریکا کے 13 اہلکار ہلاک ہوئے تاہم صدر ٹرمپ نے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا۔ ان کے بقول اب خطے میں حقیقی امن کا ایک نیا موقع پیدا ہو چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کوششیں، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایران پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کوششیں، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایران پہنچ گئے
  • 08 اپریل, 2026

دورے کا مقصد خطے میں دیرپا امن کے قیام کیلئے مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرنا…

اپوزیشن نے حکومت کی درخواست پر کل کا جلسہ منسوخ کر دیا
اپوزیشن نے حکومت کی درخواست پر کل کا جلسہ منسوخ کر دیا
  • 08 اپریل, 2026

جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد موزوں وقت پر کیا جائے گا،پولیٹیکل…

آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
  • 08 اپریل, 2026

کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ شدید رد عمل دیں گے ، ایرانی افواج…

قیام امن  کیلئے ہم سب سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،وزیراعظم
قیام امن کیلئے ہم سب سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،وزیراعظم
  • 08 اپریل, 2026

جنگ کے شعلے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہے تھے،ہماری کوششوں سے 2ہفتے…

ایئر بلیو  نے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان کردیا
ایئر بلیو نے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان کردیا
  • 08 اپریل, 2026

مسافروں کو مسابقتی کرایوں کی پیشکش کی جائے گی ،انتظامیہ

اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
  • 08 اپریل, 2026

فیڈرل بورڈ کے میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،حکام

ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
  • 08 اپریل, 2026

امریکا کا سخت انتباہ، ایران کی فوجی معاونت کرنے والوں کیلئے معاشی پابندیوں کا اعلان

امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
  • 08 اپریل, 2026

وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
  • 08 اپریل, 2026

جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…

جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
  • 08 اپریل, 2026

"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
  • 08 اپریل, 2026

وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…

شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
  • 08 اپریل, 2026

وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…