ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
واشنگٹن، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک ایران کو فوجی سازوسامان فراہم کرے گا اس پر امریکا 50 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کی عسکری مدد خطے کے امن کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، اس لیے ایسے اقدامات کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ایران کی دفاعی صلاحیت میں اضافے کو روکنے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گا اور اس سلسلے میں معاشی دباؤ ایک موثر ہتھیارثابت ہوگا۔
اسرائیل نے صور شہر پر حملے کا الٹی میٹم دے دیا
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایسی پالیسی اختیار کر رہا ہے جس سے خطے میں استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
ماہرین کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کرنے والے ممالک کو معاشی خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس سے عالمی تجارت پر بھی اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ پوسٹس
اپوزیشن نے حکومت کی درخواست پر کل کا جلسہ منسوخ کر دیا
- 08 اپریل, 2026
ایئر بلیو نے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان کردیا
- 08 اپریل, 2026
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
اپوزیشن نے حکومت کی درخواست پر کل کا جلسہ منسوخ کر دیا
- 08 اپریل, 2026
جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد موزوں وقت پر کیا جائے گا،پولیٹیکل…
آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
- 08 اپریل, 2026
کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ شدید رد عمل دیں گے ، ایرانی افواج…
قیام امن کیلئے ہم سب سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،وزیراعظم
- 08 اپریل, 2026
جنگ کے شعلے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہے تھے،ہماری کوششوں سے 2ہفتے…
ایئر بلیو نے نئے بین الاقوامی روٹ کا اعلان کردیا
- 08 اپریل, 2026
مسافروں کو مسابقتی کرایوں کی پیشکش کی جائے گی ،انتظامیہ
ایران کیخلاف تاریخی فتح، جنگ بندی سے امن کا نیا موقع ہے، امریکی وزیر جنگ
- 08 اپریل, 2026
ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی، 800 حملوں میں ایران کا دفاعی ڈھانچہ تباہ، اعلیٰ قیادت…
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
فیڈرل بورڈ کے میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،حکام
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
- 08 اپریل, 2026
"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
- 08 اپریل, 2026
بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا