آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
- 08 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- Live, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
تہران، ایرانی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا اور کسی بھی ممکنہ حملے کا پہلے سے زیادہ سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔
اپنے بیان میں فوجی ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی سمندری حدود اوراہم گزرگاہوں کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمزعالمی تجارت کیلئے نہایت اہم گزرگاہ ہے، اس لیے اس کی سلامتی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ کسی بھی جارحیت یا اشتعال انگیزی کی صورت میں بھرپور اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔
ایران کیخلاف تاریخی فتح، جنگ بندی سے امن کا نیا موقع ہے، امریکی وزیر جنگ
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیان کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، کیونکہ آبنائے ہرمز سے دنیا کی بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل ہوتی ہے، جس پر کسی بھی قسم کا خطرہ عالمی معیشت کو متاثر کرسکتا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ہدایت
- 10 اپریل, 2026
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
- 10 اپریل, 2026
جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ہدایت
- 10 اپریل, 2026
جے ڈی وینس طویل عرصے سے کھلی جنگ میں امریکی افواج کی شمولیت کے خلاف…
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
- 10 اپریل, 2026
عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار753 ڈالر کا ہو گیا
دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
- 10 اپریل, 2026
بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور پاکستان کی فضائی حدود کی…
اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
- 10 اپریل, 2026
جے ڈی وینس کی آمد سے قبل خصوصی طیارے میں خصوصی گاڑیاں پاکستان پہنچیں
پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
- 10 اپریل, 2026
ورٹ درج ہونے کے بعد ایف آئی آر کی کاپی بھی شہری کو گھر بیٹھے…
جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
ہمارا مقصد اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے ، جرمن چانسلر
میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
- 10 اپریل, 2026
میرے اوپر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں ، غلط معلومات فوری بند ہونی چاہئیں…
روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریف
- 10 اپریل, 2026
روس نے اس تنازع کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت ہر…
مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایران
- 10 اپریل, 2026
جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کوششیں قابل ستائش ہیں ، نائب صدر رضا عارف
امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بند
- 10 اپریل, 2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومت
- 10 اپریل, 2026
عوام کو گمراہ کرنے والی خبروں سے اجتناب برتا جائے ، پیٹرولیم ڈویژن
امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
- 10 اپریل, 2026
شرکت کرنے والوں کیلئے ویزا آن آرائیول کی سہولت دے دی گئی