مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کوششیں، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایران پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے کوششیں، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایران پہنچ گئے

تہران، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی ایران پہنچ گئے ہیں تاکہ خطے میں جاری تنازعات کے جامع اور پائیدار حل کی کوششوں کی حمایت کی جا سکے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایلچی اس وقت مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ وہاں کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں اور تبادلہ خیال کریں۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ ان کے دورے کا بنیادی مقصد خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے متعلقہ فریقین کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرنا اور ممکنہ حل کی راہیں تلاش کرنا ہے۔

آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج

انہوں نے مزید کہا کہ ایران سمیت دیگر ممالک کے ساتھ قریبی رابطہ قائم کرنا اور باہمی اعتماد کی فضا قائم کرنا اس مشن کی اہم ترجیح ہے۔

ماہرین کے مطابق اس دورے سے خطے میں سیاسی کشیدگی کم کرنے اورایران سمیت مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو تقویت مل سکتی ہے، جو عالمی استحکام کیلئے بھی اہم ہے۔

متعلقہ مضامین

جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو  ہدایت
جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ہدایت
  • 10 اپریل, 2026

جے ڈی وینس طویل عرصے سے کھلی جنگ میں امریکی افواج کی شمولیت کے خلاف…

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
  • 10 اپریل, 2026

عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار753 ڈالر کا ہو گیا

دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
  • 10 اپریل, 2026

بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور پاکستان کی فضائی حدود کی…

اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
  • 10 اپریل, 2026

جے ڈی وینس کی آمد سے قبل خصوصی طیارے میں خصوصی گاڑیاں پاکستان پہنچیں

پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
  • 10 اپریل, 2026

ورٹ درج ہونے کے بعد ایف آئی آر کی کاپی بھی شہری کو گھر بیٹھے…

جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

 ہمارا مقصد اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے ، جرمن چانسلر

میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
  • 10 اپریل, 2026

میرے اوپر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں ، غلط معلومات فوری بند ہونی چاہئیں…

روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریف
روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریف
  • 10 اپریل, 2026

روس نے اس تنازع کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت ہر…

مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایران
مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایران
  • 10 اپریل, 2026

جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کوششیں قابل ستائش ہیں ، نائب صدر رضا عارف

امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بند
امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بند
  • 10 اپریل, 2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومت
  • 10 اپریل, 2026

عوام کو گمراہ کرنے والی خبروں سے اجتناب برتا جائے ، پیٹرولیم ڈویژن

امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
  • 10 اپریل, 2026

شرکت کرنے والوں کیلئے ویزا آن آرائیول کی سہولت دے دی گئی