قیام امن کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،وزیراعظم

قیام امن  کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سب کی اجتماعی کاوشوں کے باعث امن قائم ہواہے،دنیا بھر میں اپنے تمام شراکت داروں اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی سے نوازا،اسلام آباد مذاکرات میں برادر ممالک کا کلیدی کردار ہے،ہماری کوششوں سے 2ہفتے کیلئے آگ کے شعلے بجھ گئے۔

آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام کو فعال انداز میں کنٹرول کیا جائے گا، ایرانی مسلح افواج

قیام امن کیلئے ہم سب سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،جنگ میں بھائی بھائی کو لڑانے کی کوشش کی گئی،ہم نےاندرونی اور بیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا،جنگ کے شعلے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہے تھے۔

نائب وزیراعظم نے دن رات اپنی ٹیم کے ساتھ کام کیا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر کئی راتیں جاگتےرہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر ہمارے عظیم ہیرو ہیں۔

ایران اور امریکی قیادت کا بھی شکریہ ادا کرتےہیں،ایران اور امریکا نے پاکستان کی کاوشوں کو پذیرائی دی،ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مثبت جواب دیا،قطر،عمان،سعودی عرب اور دیگر دوست ممالک کا بھی شکریہ ادا کرتےہیں۔اپنے عزیز دوست چین کا بھی شکریہ ادا کرتےہیں۔

ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ

سعودی ولی عہد کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا،سعودی عرب اور پاکستان دو بھائیوں کی طرح ہیں،سعودی ولی عہد کو کہا ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

امریکی وفد پرسوں اسلام آباد آرہاہے،ایرانی وفدبھی پاکستان آرہاہے،پاکستان نے عالمی سطح پر انتہائی ذمہ دارانہ کردار ادا کیا،موجودہ حالات میں عوام کو 129 ارب روپے کا غیر معمولی ریلیف دیا۔

قبل ازیں اجلاس میں کابینہ ارکان نے وزیراعظم شہبازشریف کا تالیاں بجا کر استقبال کیا،نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو بھی تالیاں بجاکر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
  • 10 اپریل, 2026

عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار753 ڈالر کا ہو گیا

دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
  • 10 اپریل, 2026

بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور پاکستان کی فضائی حدود کی…

اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
اسلام آباد مذاکرات ، امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
  • 10 اپریل, 2026

جے ڈی وینس کی آمد سے قبل خصوصی طیارے میں خصوصی گاڑیاں پاکستان پہنچیں

پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
پنجاب میں کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرانے کی سہولت متعارف
  • 10 اپریل, 2026

ورٹ درج ہونے کے بعد ایف آئی آر کی کاپی بھی شہری کو گھر بیٹھے…

جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
جرمنی کا بھی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
  • 10 اپریل, 2026

 ہمارا مقصد اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے ، جرمن چانسلر

میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
  • 10 اپریل, 2026

میرے اوپر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں ، غلط معلومات فوری بند ہونی چاہئیں…

روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریف
روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریف
  • 10 اپریل, 2026

روس نے اس تنازع کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت ہر…

مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایران
مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایران
  • 10 اپریل, 2026

جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کوششیں قابل ستائش ہیں ، نائب صدر رضا عارف

امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بند
امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بند
  • 10 اپریل, 2026

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومت
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومت
  • 10 اپریل, 2026

عوام کو گمراہ کرنے والی خبروں سے اجتناب برتا جائے ، پیٹرولیم ڈویژن

امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
  • 10 اپریل, 2026

شرکت کرنے والوں کیلئے ویزا آن آرائیول کی سہولت دے دی گئی

لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ، کسی صورت الگ نہیں ہو گا ، ایران کا امریکا کو پیغام
لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ، کسی صورت الگ نہیں ہو گا ، ایران کا امریکا کو پیغام
  • 10 اپریل, 2026

جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ہو گی ، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر…