بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلر سروسز معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وہاں مقیم امریکی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

منامہ میں جاری کیے گئے احتیاطی ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ شہری کھڑکیوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات اختیار کریں۔

سفارتخانے نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ ضروری اشیاء، غذا، پانی اوردواؤں کا مناسب بندوبست پہلے سے کرلیں تاکہ کسی ہنگامی صورتحال میں محفوظ رہ سکیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہری اپنے محفوظ مقامات پر قیام کریں اور صرف انتہائی ضرورت پر باہر نکلیں۔

ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس

یہ ہدایت نامہ بحرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر جاری کیا گیا ہے، تاکہ امریکی شہری محفوظ رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا مؤثر طریقے سے کر سکیں۔

متعلقہ مضامین

راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
  • 09 اپریل, 2026

راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
  • 09 اپریل, 2026

صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
  • 09 اپریل, 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9500 روپے کی کمی ہو گئی

‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
  • 09 اپریل, 2026

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
  • 09 اپریل, 2026

پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام

غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
  • 09 اپریل, 2026

ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے…

پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان واپس آ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، آل…

پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
  • 09 اپریل, 2026

ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم براہ راست مستحقین تک فوری پہنچ رہی ہے، حکومت

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
  • 09 اپریل, 2026

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی

40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
  • 09 اپریل, 2026

مسجد کھلنے کی اطلاع ملتے ہی بیت المقدس کے گلی کوچوں میں خوشی کی لہر…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
  • 09 اپریل, 2026

سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4718 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا

ایران کے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر خدشات برقرار ہیں، رضا امیری مقدم
ایران کے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر خدشات برقرار ہیں، رضا امیری مقدم
  • 09 اپریل, 2026

ایرانی وفد سنجیدہ مذاکرات کیلئے ایران کی جانب سے پیش کردہ دس نکاتی منصوبے کی…