پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ جاری
- 11 اکتوبر, 2025
- ویب ڈیسک
- Featured, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ 2027 سعودی عریبیہ کوالیفائر کے سلسلے میں ہوم میچ جناح اسٹیڈیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔
فرسٹ ہالف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک بھی گول اسکور نہ کر سکیں۔ ہالف ٹائم کے بعد میچ اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔
اس موقع پر تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد جناح اسٹیڈیم میں موجود ہے جن میں اکثریت راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشیوں کی ہے۔
واضح رہے کہ افعانستان کی ٹیم ویزا کے مسائل کی وجہ سے طے شدہ وقت سے کچھ دن لیٹ پاکستانی پہنچی تھی۔
افغانی کھلاڑِی الگ الگ ٹولیوں کی شکل میں پاکستان پہنچے جن میں سے کچھ دبئی جبکہ باقی کھلاڑی براستہ پشاور پہنچے۔
⏸️ Halftime Update
Pakistan 🇵🇰 0 – 0 🇦🇫 AfghanistanA tight first half with both sides pushing hard.
All to play for in the next 45! 💪⚽️ pic.twitter.com/h04WRO9IXG— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) October 9, 2025
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانی ٹیم کو ویزے وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مداخلت کے بعد جاری کیے گئے۔
پاکستان اور افغانستان نے اب تک 4 مرتبہ فٹ بال کے میدان میں ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے جن میں سے 3 میچوں میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔
افغانستان فیفا کی رینکنگ میں پاکستان سے 28 درجے بہتر یعنی 161ویں نمبر پر ہے۔
What an amazing crowd in Islamabad for Pakistan vs Afghanistan 🇵🇰🤝🇦🇫
Pakistanis love football. Let’s win it today 💚 #AsianQualifiers #tapmad pic.twitter.com/25fer0oj2w
— Muzammal Shah (@imuzammalshah) October 9, 2025
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں اسپین پہلے، فرانس دوسرے اور ارجنٹائن تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
دنیا بھر کے 210 ممالک اس رینکنگ میں شامل ہیں، جن میں پاکستان کا نمبر 199 ہے۔
متعلقہ پوسٹس
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی، وفاقی وزراء
- 07 اپریل, 2026
حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو معاشی اور توانائی کی صورتحال پر بریفنگ
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے
- 07 اپریل, 2026
نمازِ جنازہ آج شام آبائی شہر جیکب آباد میں ادا کی جائے گی
سولر انقلاب، خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ
- 07 اپریل, 2026
پاکستان میں تقریباً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے ، سی این…
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے،…
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
- 07 اپریل, 2026
بعض مقامات پر مزید موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کیلئے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دیدی
- 07 اپریل, 2026
اصلاحات سے حکومت کے طویل المدتی پنشن واجبات میں کمی آئے گی، جبکہ ملازمین کو…
ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
- 07 اپریل, 2026
اپنے ساتھی فنکاروں اور پروڈیوسرز سے زیادہ تعاون کی توقع تھی
امریکی حملوں سے پاور پلانٹس بچانے کیلئے ایرانی وزیر کی ہیومن چین بنانے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہ…
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت