مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
مختلف شہروں میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم سرد جبکہ سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔
مسلسل بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا اور متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ پشاور سمیت مردان، صوابی اور سوات کے شہری علاقوں میں بھی رات سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
ملک بھر میں بارش اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر مزید موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،مری، گلیات،راولپنڈی سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ہے۔
دوسری جانب ڈی جی پی ڈی ایم اے ک اکہنا ہے کہ کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ نہیں۔
متعلقہ پوسٹس
سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش
- 07 اپریل, 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 07 اپریل, 2026
عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
سنکی باپ کی 8 سالہ بیٹی کو قربان کرنے کی کوشش
- 07 اپریل, 2026
بچی کی چیخ و پکار سن کر قریبی گاؤں کے لوگ موقع پر پہنچ گئے
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 07 اپریل, 2026
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کمی ہو گئی
عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل
- 07 اپریل, 2026
اداکارہ نے کامیڈین ذاکر خان اور اداکار سنیل گروور کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا
اسلام آباد میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ایک ماہ کیلئے ختم کرنے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
شہریوں کی سہولت کیلئے محکمہ ایکسائز کا دفتر 24 گھنٹے کھلا رہے گا
حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی، وفاقی وزراء
- 07 اپریل, 2026
حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو معاشی اور توانائی کی صورتحال پر بریفنگ
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے
- 07 اپریل, 2026
نمازِ جنازہ آج شام آبائی شہر جیکب آباد میں ادا کی جائے گی
سولر انقلاب، خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ
- 07 اپریل, 2026
پاکستان میں تقریباً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے ، سی این…
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے،…
ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کیلئے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دیدی
- 07 اپریل, 2026
اصلاحات سے حکومت کے طویل المدتی پنشن واجبات میں کمی آئے گی، جبکہ ملازمین کو…
ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
- 07 اپریل, 2026
اپنے ساتھی فنکاروں اور پروڈیوسرز سے زیادہ تعاون کی توقع تھی
امریکی حملوں سے پاور پلانٹس بچانے کیلئے ایرانی وزیر کی ہیومن چین بنانے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہ…
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…