رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- انٹرٹینمنٹ, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار خوشحال خان نے اداکارہ رمشا خان سے خفیہ شادی کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نجی پلیٹ فارم کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا تھا کہ دو مشہور اداکاروں نے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے، اگرچہ اصل خبر میں کسی نام کا ذکر نہیں تھا، لیکن صارفین اور پیجز نے قیاس آرائیوں کے بعد اس جوڑی کو رمشا خان اور خوشحال خان قرار دینا شروع کر دیا تھا، جس سے افواہوں نے زور پکڑ لیا تھا۔
جیجی حدید نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر خاموشی توڑ دی
تاہم ان افواہوں کے جواب میں خوشحال خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکار اپنی اداکاری اور اسکرین پر موجود کیمسٹری کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں، جس کے باعث ان کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے مزید توجہ حاصل کی۔
خوشحال خان اور ماورا حسین پہلی بار ایک ساتھ، ڈرامہ “ونٹر لو” کا ٹیزر وائرل
تاہم خوشحال خان کے بیان کے بعد اس معاملے پر پھیلنے والی افواہوں میں واضح کمی متوقع ہے۔
متعلقہ پوسٹس
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی، وفاقی وزراء
- 07 اپریل, 2026
حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو معاشی اور توانائی کی صورتحال پر بریفنگ
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے
- 07 اپریل, 2026
نمازِ جنازہ آج شام آبائی شہر جیکب آباد میں ادا کی جائے گی
سولر انقلاب، خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ
- 07 اپریل, 2026
پاکستان میں تقریباً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے ، سی این…
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے،…
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
- 07 اپریل, 2026
بعض مقامات پر مزید موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کیلئے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دیدی
- 07 اپریل, 2026
اصلاحات سے حکومت کے طویل المدتی پنشن واجبات میں کمی آئے گی، جبکہ ملازمین کو…
ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
- 07 اپریل, 2026
اپنے ساتھی فنکاروں اور پروڈیوسرز سے زیادہ تعاون کی توقع تھی
امریکی حملوں سے پاور پلانٹس بچانے کیلئے ایرانی وزیر کی ہیومن چین بنانے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہ…
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں