گوگل میپس کے مقابلے پر پاکستانی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف

گوگل میپس کے مقابلے پر پاکستانی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف

کراچی: لوکیشن ایپلی کیشن گوگل میپس کے مقابلے پر پاکستانی کمپنی ٹی پی ایل نے ’ٹی پی ایل میپس‘ نامی ایپلی کیشن کو آزمائشی بنیادوں پر متعارف کرادیا ہے۔

پاکستانی ڈیجیٹل ایپس کو 4 ارب مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا، گوگل

ٹی پی ایل میپس ملک میں تیار کی جانے والی پہلی مقامی میپ ایپلی کیشن ہے جو کاروباری اداروں سمیت عام صارفین کو بھی لوکیشن سمیت زمین کی دیگر معلومات بروقت اور درست بتاتی ہے۔

متعارف کرائی جانے والی پاکستانی ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایپلی کیشن صارفین کو جیوگرافک انفارمیشن سسٹم (جی آئی ایس) کی صورت میں معلومات فراہم کرتی ہے، ایپلی کیشن صارفین کو گرافکس اور دیگر چیزوں کی مدد سے لوکیشن کو سمجھنے اور درست لوکیشن پر پہنچنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

اس میں اہم بات ہے کہ ایپلی کیشن صارفین کو اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے شارٹ کٹ راستے بتاتی ہے اور ایپ کی بتائی گئی ڈائریکشن تقریبا درست ہوتی ہے۔

آزمائی بنیادوں پر متعارف کرائی گئی ایپ کو صارفین گوگل سمیت ایپل اسٹور سے بھی مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ کا بڑا فیچر اب پاکستانی صارفین کے لیے بھی

اس ضمن میں کمپنی نے کہا ہے کہ’ٹی پی ایل میپس‘ کو فوری طور پر ملک کے 350 شہروں میں آزمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق ایپلی کیشن میں ابتدائی طور پر 30 لاکھ سے زیادہ گھروں، 30 لاکھ سے زیادہ کاروباری مراکز اور 8 لاکھ کلو میٹرز تک میں پھیلے ہوئے راستے کی درست معلومات اور لوکیشن شامل کی گئی ہے۔

100 مقامی ملازمین کی ابتدائی طور پر کمپنی نے خدمات حاصل کی ہیں جب کہ میپ ایپلی کیشن کو اپڈیٹ رکھنے اور لوکیشن کو درست بتانے کے لیے 20 ڈیٹا سائنٹسٹ ہر وقت خدمت کے لیے دستیاب ہوتے ہیں۔

پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ، لاپتہ یا گمشدہ جانوروں کی تلاش کیلئے ایپلی کیشن تیار

ٹی پی ایل میپس کے بانی سرور خان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایپلی کیشن کو متعارف کراتے ہوئے وہ بہت پر جوش ہیں، یہ پاکستان کے نقشہ سازی کے منظر نامے میں گیم چینجر ہے۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…