ڈیوائسز
سام سنگ کا پہلا ٹرائی فولڈ فون متعارف، قیمت آئی فون سے بھی زیادہ
- 02 دسمبر ، 2025
چین کی ہواوے کمپنی گزشتہ سال اسی طرح کا فون پیش کر چکی ہے، جس کی قیمت بھی غیر معمولی طور پر زیادہ تھی
سست چلنے والے پرانے اسمارٹ فون کی سپیڈ کیسے بڑھائیں؟
- 14 اکتوبر ، 2025
اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کچھ خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں، جنہیں درست کر کے فون کی کارکردگی بہتر کی جا سکتی ہے
گوگل میپس کے مقابلے پر پاکستانی ’ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف
- 17 اگست ، 2023
ایپلی کیشن صارفین کو اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے شارٹ کٹ راستے بتاتی ہے۔
جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر متعارف
- 09 اگست ، 2023
اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز پر 15 اگست تک مذکورہ فیچر نظر آنے لگے گا، گوگل
واٹس ایپ کو اسمارٹ واچز میں استعمال کرنا ہوا ممکن
- 21 جولائی ، 2023
صارفین اب اسمارٹ واچز یا موبائل کے پلے اسٹور سے واچز کی واٹس ایپ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ
- 18 جولائی ، 2023
صارفین میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ کیے بغیر لوگوں سے بہت آسانی کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے۔
انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار
- 08 جون ، 2023
سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔
موبائل بیٹری کی عمر بڑھانے کے کارآمد طریقے
- 18 دسمبر ، 2021
موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔
پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر
- 28 ستمبر ، 2021
رواں ماہ کے بعد سے پرانے تمام اینڈرائیڈ فونز گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔
بغیر سگنلز اور وائی فائی کے میسج اور کال کرنا ممکن
- 31 اگست ، 2021
آئی فون 13 میں زمین کے نچلے مدار پر گردش کرنے والے سیٹلائیٹس کی کمیونیکشن کنکٹویٹی کا فیچر ہوگا
واٹس ایپ میں سے آرکائیو کا آپشن ہٹانے کا طریقہ
- 19 جولائی ، 2021
پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے آرکائیو سے متعلق ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
قبل ازوقت دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا کیلکولیٹر ایجاد
- 14 جون ، 2021
ماہرین نے دل کا دورہ پڑنے سے قبل ازوقت آگاہ کرنے والا جدید رسک کیلکولیٹر ایجاد کر لیا ہے۔
آئی فونز پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر
- 13 جون ، 2021
آئی فونز تھرٹین کے ماڈلز میں آئی فون 13، آئی فون 13 منی، آئی فون 13 پرو اور آئی فون پرو میکس شامل ہیں۔
بوگاٹی خریدیں وہ بھی صرف 1 لاکھ 68 ہزار روپے میں
- 31 مئی ، 2021
گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی 'بوگاٹی' کا شمار دنیا کی مہنگی اور جدید ترین کار بنانے والی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔
پی ٹی اے کی 19 کمپنیوں کو موبائل فونز ڈیوائس بنانے کی اجازت
- 25 مئی ، 2021
کمپنیوں کو 3 اور فور جی کی تیاری کے لئےڈیوائس بنانے کی اجازت ہو گی۔
کان سے کمپیوٹر کنٹرول کرنے والا آلہ تیار
- 11 مئی ، 2021
یہ آلہ فالج، دماغی مریض یا کسی اور قسم کی معذوری میں مبتلا افراد کے لیے تخلیق کیا گیا ہے جس کی مدد سے اب...
ایپل نے تیز رفتار نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا
- 24 اپریل ، 2021
کمپنی کے مطابق نیا آئی پیڈ 30 اپریل سے پری آرڈر میں دستیاب ہوگا۔
ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ہیروں سے مزین ‘ماؤس’
- 21 اپریل ، 2021
گیمنگ ماؤس بنانے والی مشہور کمپنی ’ فائنل ماؤس‘ نے ہیروں سے مزین ایک لاکھ ڈالر یعنی ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے مالیت کا ماؤس متعارف...
اب آپ اپنی گمشدہ چیزیں آسانی سے ڈھونڈ سکیں گے
- 21 اپریل ، 2021
یہ ڈیوائس انسانوں کی تلاش کے لیے کارآمد نہیں ہے۔
ایپل آئی فون 12 اور آئی میک کمپیوٹر نئے رنگ میں
- 21 اپریل ، 2021
آئی میک کمپیوٹر میں ایچ ڈی کیمرا اور اسٹوڈیو کے معیار والا چھ اسپیکر پر مشتمل ساؤنڈ سسٹم شامل ہے۔