قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری

فافین کی طرف سے قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ۔

رپورٹ کے مطابق اسمبلی نے دوسرے سال کے دوران 87 فیصد ایجنڈا مکمل کیا،گزشتہ سال کے مقابلے میں اجلاسوں کی تاخیر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور

پارلیمانی سال کے دوران اسمبلی نے مجموعی طور پر 67 بل منظور کیے،حکومتی قانون سازی کا 58 فیصد انتظامی اور طریقہ کار کے امور پر مشتمل رہا،قانون سازی کے عمل میں عوامی اہمیت کے حامل 42 فیصد بل منظور ہوئے۔

خواتین اراکین کی حاضری اور شرکت مرد اراکین کے مقابلے میں بہتر رہی،اسمبلی میں اوسط حاضری 200 اراکین (60 فیصد) فی نشست رہی۔

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت کا 17 فیصد حصہ ‘پوائنٹس آف آرڈر’ کی نذر ہو گیا۔

38 ہزار سے زائد پاکستانی خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

12فیصد اراکین اسمبلی پورے سال پارلیمانی کارروائی میں مکمل خاموش رہے،وقفہ سوالات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
  • 08 اپریل, 2026

"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
  • 08 اپریل, 2026

وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…

شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
  • 08 اپریل, 2026

وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…

کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
  • 08 اپریل, 2026

بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا

پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
  • 08 اپریل, 2026

وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے ۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
  • 08 اپریل, 2026

لیاقت باغ جلسہ گاہ نہیں تفریحی پارک ہے، جلسوں سے پھول پودے متاثر ہوتے ہیں،…

مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
  • 08 اپریل, 2026

جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک…

سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
  • 08 اپریل, 2026

یہ جوتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی کلیکشن کا حصہ ہیں

سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف
سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف
  • 08 اپریل, 2026

یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے…

پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران میں جنگ بندی خوش آئند ہے ، افغان حکومت
پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران میں جنگ بندی خوش آئند ہے ، افغان حکومت
  • 08 اپریل, 2026

مسائل کے حل کا واحد راستہ پُرامن مذاکرات ہیں ، ممالک کی خودمختاری کا احترام…

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کرنیوالی شخصیات کے نام سامنے آ گئے
اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کرنیوالی شخصیات کے نام سامنے آ گئے
  • 08 اپریل, 2026

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف ، وزیر خارجہ عباس عراقچی ، امریکا کی جانب سے…

اسلام امن کا درس دیتا ہے ،جنگ بندی کے بعد شاہدآفریدی کا پیغام
اسلام امن کا درس دیتا ہے ،جنگ بندی کے بعد شاہدآفریدی کا پیغام
  • 08 اپریل, 2026

سابق کپتان نے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا