امریکہ

امریکا کے چیف آف آرمی سٹاف برطرف، پینٹاگون میں بڑی تبدیلیاں
امریکا کے چیف آف آرمی سٹاف برطرف، پینٹاگون میں بڑی تبدیلیاں
  • 03 اپریل ، 2026

رینڈی جارج 2023 میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے اور اس سے قبل نائب چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے...

امریکی حراستی مراکز میں تارکین وطن کے ساتھ سلوک پر سوالات، متعدد خلاف ورزیوں کا انکشاف
امریکی حراستی مراکز میں تارکین وطن کے ساتھ سلوک پر سوالات، متعدد خلاف ورزیوں کا انکشاف
  • 03 اپریل ، 2026

حراستی مراکز کی صورتحال پر مزید تشویش اس وقت پیدا ہوئی جب رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں کم از کم 14 تارکین وطن...

امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں دھماکا؛ آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں الرٹ
امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں دھماکا؛ آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں الرٹ
  • 24 مارچ ، 2026

کچھ شہریوں نے زور دار دھماکے کی آواز سننے اور کھڑکیوں کے ہلنے کی بھی اطلاع دی

ایران کے جوابی حملوں کے دوران کن ممالک میں دھماکے سنے گئے؟
ایران کے جوابی حملوں کے دوران کن ممالک میں دھماکے سنے گئے؟
  • 28 فروری ، 2026

امریکا اور اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کو نشانہ بنایا، جواب میں خطےکےتمام امریکی فوجی اڈوں پرحملہ کریں گے، ایران

چین سے بڑھتے تعلقات پر ٹرمپ کی برطانیہ کو وارننگ
چین سے بڑھتے تعلقات پر ٹرمپ کی برطانیہ کو وارننگ
  • 30 جنوری ، 2026

برطانیہ کو امریکا اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں، کیئر اسٹارمر

زیلنسکی سے ملاقات میں اہم پیشرفت نہیں ہوئی تاہم یوکرین جنگ پر معاہدہ قریب ہے، ٹرمپ
زیلنسکی سے ملاقات میں اہم پیشرفت نہیں ہوئی تاہم یوکرین جنگ پر معاہدہ قریب ہے، ٹرمپ
  • 29 دسمبر ، 2025

"آئندہ چند ہفتوں میں یہ واضح ہو جائے گا کہ فروری 2022 سے جاری یوکرین جنگ کرنا ممکن ہے یا نہیں"

چین کا امریکا کو زبردست جواب؛ دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین کا امریکا کو زبردست جواب؛ دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
  • 27 دسمبر ، 2025

10 امریکی دفاعی اداروں کے سینئر عہدیداروں پر بھی چین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے پر پابندی عائد

امریکا نے نائیجیریا میں فضائی حملہ کر دیا
امریکا نے نائیجیریا میں فضائی حملہ کر دیا
  • 26 دسمبر ، 2025

امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی نائیجیریا کی حکومت کی درخواست پر سوکوٹو ریاست میں کی گئی

امریکا، نرسنگ ہوم میں تباہ کن دھماکہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں افراد پھنس گئے
امریکا، نرسنگ ہوم میں تباہ کن دھماکہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں افراد پھنس گئے
  • 24 دسمبر ، 2025

دھماکے کے وقت گیس کی بو کی اطلاع ملی تھی، مقامی گیس کمپنی

ایپسٹین فائلز کیس؛ بل کلنٹن نے خاموشی توڑ دی
ایپسٹین فائلز کیس؛ بل کلنٹن نے خاموشی توڑ دی
  • 21 دسمبر ، 2025

"اصل معاملہ بل کلنٹن کا نہیں ہے۔ یہ کیس کبھی بھی ان کے بارے میں نہیں تھا اور نہ ہی کبھی ہوگا"

امریکا پاکستان کی غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش پر شکر گزار
امریکا پاکستان کی غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش پر شکر گزار
  • 20 دسمبر ، 2025

پاکستان سمیت دیگر ممالک غزہ امن منصوبے سے متعلق کچھ سوالات کے جواب چاہتے ہیں، مارکو روبیو

ٹرمپ نے 901 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر خاموشی سے دستخط کر دیے
ٹرمپ نے 901 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر خاموشی سے دستخط کر دیے
  • 19 دسمبر ، 2025

بجٹ کا حجم صدر ٹرمپ کی جانب سے طلب کی گئی رقم سے آٹھ ارب ڈالر زیادہ ہے

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالر کا ریکارڈ دفاعی بجٹ منظور کر لیا
امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالر کا ریکارڈ دفاعی بجٹ منظور کر لیا
  • 18 دسمبر ، 2025

سکیورٹی کوآپریشن انیشی ایٹو کے تحت تائیوان کے لیے ایک ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
  • 17 دسمبر ، 2025

5 نئے ممالک پر مکمل سفری پابندی، 15 دیگر ممالک کے شہریوں پر جزوی پابندیاں نافذ

ویزا فیس بڑھانے پر تنازع، 20 ریاستیں ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
ویزا فیس بڑھانے پر تنازع، 20 ریاستیں ٹرمپ کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
  • 13 دسمبر ، 2025

صدر ٹرمپ کو اس قدر بھاری فیس عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں اور یہ اقدام امریکی وفاقی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، درخواست

دو پاکستانی نوجوان ‘فوربس 30 انڈر ’30 فہرست میں شامل
دو پاکستانی نوجوان ‘فوربس 30 انڈر ’30 فہرست میں شامل
  • 08 دسمبر ، 2025

فہرست میں امریکا کے 600 ابھرتے ہوئے نوجوان کاروباری اور پیشہ ور افراد کو شامل کیا گیا ہے

امریکا نے 172 تارکین وطن کو خصوصی طیارے سے واپس بھیج دیا
امریکا نے 172 تارکین وطن کو خصوصی طیارے سے واپس بھیج دیا
  • 06 دسمبر ، 2025

ڈی پورٹ ہونے والوں میں 5 بچے، 26 خواتین اور 141 مرد شامل تھے

ٹرمپ نے 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
ٹرمپ نے 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
  • 05 دسمبر ، 2025

گزشتہ ہفتے 19 غیر یورپی ممالک کے شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں روک دی گئی تھیں

ٹرمپ کا امریکی عدلیہ پر بھی حملہ؛ 8 جج برطرف کردیے
ٹرمپ کا امریکی عدلیہ پر بھی حملہ؛ 8 جج برطرف کردیے
  • 03 دسمبر ، 2025

برطرف ججوں کی جگہ تارکین کے مقدمات میں انصاف کے بجائے ٹرمپ کی امیگریشن مخالف پالیسیوں کو فوقیت دینے والے جج تعینات ہونگے

امریکا نے 19 ممالک کے افراد کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی روک دی
امریکا نے 19 ممالک کے افراد کی امیگریشن درخواستوں پر کارروائی روک دی
  • 03 دسمبر ، 2025

یہ فیصلہ واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقع کے بعد کیا گیا