ایران کے جوابی حملوں کے دوران کن ممالک میں دھماکے سنے گئے؟
- 28 فروری, 2026
- ویب ڈیسک
- امریکہ, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ حملوں کے جواب میں تہران کی جانب سے کی گئی جوابی کارروائی کے دوران متعدد ممالک میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یو ای اے کے سرکاری میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں حملے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق دھماکے اور الرٹ درج ذیل علاقوں میں ریکارڈ کیے گئے:
- اردن کی فضائی حدود میں 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے، اردن فوج کی تصدیق۔
- متحدہ عرب امارات۔ دبئی ابو ظبی میں دھماکوں کی خبریں۔
- بحرین۔ جفائر اور ماناما میں دھماکوں کی ویڈیو فوٹیج موصول ہوئی۔
- کویت اور سعودی عرب۔ ریاض میں دھماکوں کی اطلاعات۔
- قطر۔ دوحا میں متعدد دھماکے ہوئے، تاہم قطر کی وزارت دفاع نے بتایا کہ میزائل مار گرائے گئے اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Explosions hit Jufair, Bahrain, home to the US Fifth Fleet headquarters. pic.twitter.com/YjXTCeykOY
— Josep Goded (@josepgoded) February 28, 2026
ایران کے وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حملے ملک کی قومی خودمختاری اور دفاعی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی کوشش ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیل نےایران کی فوجی تنصیبات کیساتھ شہریوں کوبھی نشانہ بنایا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے مزید کہا کہ ایران خطےکےتمام امریکی فوجی اڈوں پرحملہ کرے گا۔
دوسری جانب، اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کارروائی پیشگی دفاع کے لیے تھی تاکہ ایران کے ممکنہ خطرات کو ختم کیا جا سکے۔ امریکہ نے بھی اپنے فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے، جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 07 اپریل, 2026
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے، 5 پیسے ہو گئی
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 5 اہلکار زخمی
- 07 اپریل, 2026
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
- 07 اپریل, 2026
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا،…
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…