ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج پھر بڑی کمی ہو گئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، فی تولہ سونا 9 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 94 ہزار 662 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 8 ہزار 145 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 92 روپے ہو گئی ہے۔
جنگ بندی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 95 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 4723 ڈالر ہو گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مقامی سطح پر روپے کی قدر میں تبدیلی سونے کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
- 09 اپریل, 2026
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
- 09 اپریل, 2026
سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…
جنگ بندی کے بعد سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
- 09 اپریل, 2026
سعودی وزیرخارجہ کوایرانی ہم منصب کی جانب سےٹیلی فون کال موصول ہوئی، سعودی وزارت خارجہ
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
- 09 اپریل, 2026
راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
- 09 اپریل, 2026
صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
- 09 اپریل, 2026
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
- 09 اپریل, 2026
پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام
غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
- 09 اپریل, 2026
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے…
پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
- 09 اپریل, 2026
پاکستان واپس آ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، آل…
پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
- 09 اپریل, 2026
ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم براہ راست مستحقین تک فوری پہنچ رہی ہے، حکومت
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
- 09 اپریل, 2026
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
- 09 اپریل, 2026
مسجد کھلنے کی اطلاع ملتے ہی بیت المقدس کے گلی کوچوں میں خوشی کی لہر…